بہت پریشان ہوں ، بیوی کو کیسے قابو کیا جائے ؟شہری کے سوال پر مفتی طارق مسعود نے جواب دیدیا ، جو مرد پریشان ہیں وہ یہ خبر ضرور پڑھیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )بہت پریشان ہوں ، بیوی کو کیسے قابو کیا جائے ؟شہری کے سوال پر مفتی طارق مسعود کا جواب سن کر ہر مرد کو ہنسی آجائے۔۔۔مفتی طار ق مسعود کی نصیحتوں اور بیانات کو نہ صرف پاکستان میں بلکہ دیگر ممالک میں بھی اردو سمجھنے اور بولنے والے افراد کے مابین پسند کیا جاتاہے کیونکہ اکثر وہ اپنے بیانات میں گھریلو مسائل سمیت ہر قسم کے مسئلوں پر شہریوں کی رہنمائی کرتے ہیں اور ساتھ لوگوں کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کا بھی جواب دیتے ہوئے حل تجویز کرتے ہیں ۔ مفتی طارق مسعودکو ایک بھارت کے شہری ممبئی سے جاوید خان کی جانب سے ایسا سوال موصول ہو گیا کہ پہلے تو وہ سوال پڑھ کر بے حد حیران ہوئے اور ساتھ ہی انہوں نے ایسا جواب دیدیا کہ سن کر آپ کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا ۔مفتی طارق مسعود نے سوال پڑھ کر سناتے ہوئے کہا کہ”بیوی کو سدھارنے کا طریقہ، میں اپنی بیوی سے بہت پریشان ہوں ، وہ اکثر زرا زرا سی بات کو لے کر جھگڑا کرتی ہے ، ہم ماں باپ سے الگ رہتے ہیں ، شادی کو پانچ سال ہو گئے ہیں اور ہمارے دو بچے ہیں ، باقی سب سے وہ اچھے سے رہتی ہے لیکن مجھ سے جھگڑا کرتی ہے ، مہربانی فرما کر میری اس بارے میں رہنمائی فرمائیں ۔“

مفتی طارق مسعود سوال پڑھ کر پہلے بہت حیران ہوئے اور پھر انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” آپ نے بہت ہی مشکل اور ٹیکنیکل سوال پوچھ لیاہے ، اگر آپ کے پاس کوئی ایسا طریقہ ہو تو مجھے بھی بتا دیں ، یہ ایسی چیز ہے کہ اس کا جواب گوگل بھی نہیں بتاتا ، اگر گوگل پر لکھیں کہ بیوی کو سدھارنے یا قابو پانے کا طریقہ کیا ہے تو گوگل پر بھی کوئی ’ ایرر‘ (Error) آجائے گا یا پھر گوگل کہے گا کہ بھئی ہم بھی ریسر چ کر رہے ہیں اگر آپ کے پاس کوئی طریقہ ہو تو ہمیں بھی بتا دیں ۔“

اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ معزز قارین منافرت اور سامعین کرام دیکھ رہے ہیں وظیفہ عمل کرام آپ دیکھ رہے ہیں روحانی وظائف اور آج کی ہماری پوسٹ کا عنوان ہے پیغام نکاح کی قبولیت کا وظیفہ یہ قرآنی عمل ہے اور بہت ہی آسان عمل ہے جس کے کرنے سے انشااللہ آپ جہاں چاہیں گے وہاں آپ کا نکاح ہو جائے گا اور جہاں آپ اپنے نکاح کے لئے پیغام بھیجیں گے وہ قبول کر لیا جائے گا ان شاء اللہ تعالی ۔ اللہ تعالی کے فضل سے ضرور پیدا ہوگا لیکن آپ اس وظیفہ کو کرنے والے بن جائیں انشااللہ ضرورفائدہ ہوگا معزز قارین کرام بہت سے والدین آج کے دور میں بہت زیادہ پریشان ہوتے ہیں کہ ہم اپنے بیٹے اور بیٹیوں کے مناسب رشتے کہاں تلاش کریں کہاں ملیں گے تو اس حوالے سے رشتے نہیں ملتے اور اگر کہیں اچھی جگہ ملتی بھی ہے تو وہاں انکار ہو جاتا ہے

آج ہم ان مسائل کے حل کے لیے جو وظیفہ لائے ہیں وہ بہت ہی زبردست اور آزمودہ اور مجرب عمل ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے قارین کسی بھی معاملے میں پریشان نہ ہوں جہاں بھی انکو کوئی مشکلات ہوں وہاں قرآن سے لیا گیا عمل ان کے پاس ضرور پہنچےتا کہ ان کو کوئی روحانی عمل کی پریشانی نہ ہو یہ عمل کرکے ان شاء اللہ تعالی پریشانیوں کورفع دفع کیا جاسکتا ہے معزز قارین کرام روحانی وظائف آپ کی خدمت کے لیے ہمہ وقت آپ کے ساتھ ہے ہم چاہتے ہیں کہ آپ ہمیں سپوٹ کریں اس سے ہماری حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور ساتھ ساتھ کوشش کریں کہ ہماری پوسٹ کو دوسرے لوگوں کے ساتھ بھی لازمی شئر کریں تاکہ دوسرے لوگ بھی اس سے خوب خوب فائدہ اٹھا سکیں اور اپنے مسائل کو حل کریں اور اگر آپ کو ہماری پوسٹ کے متعلق کوئی بھی مسئلہ ہے یا اس کے متعلق کوئی بھی سوال ہو تو کمنٹ کے زریعہ سے آپ ہمیں پوچھ سکتے ہیں قارین کرام چلتے ہیں وظیفے کی جانب معزز قارین کرام اور بلخصوص والدین اگر آپ نے کہیں اچھی جگہ پر رشتہ ڈھونڈا ہے اور وہاں پیغام بھیجنا چاہتے ہیں

نکاح کا پیغام بھیجنا چاہتے ہیں آپ چلے جائیں لیکن باوضوہوکر آپ نے سب سے پہلے سورۃ آل عمران پارہ نمبر 3 میں سورۃآل عمران ہے اور آیت نمبر73 سے 74یہ آیات آپ نے قرآن مجید سے انکو کھولنا ہے قرآن مجید کھول کرآپ نے اں آیت مبارکہ کو زعفران سے لکھنا ہےزعفران آپ کو مارکیٹ سے پنسار سٹور سے ملے گی مہنگی ملے گی آپ نے بے شک تھوڑی سے لے لینی ہے ایک چھوٹی سی آیت ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم “قل ان الفضل بید اللہ یؤتیہ من یشاء واللہ ذو الفضل العظیم”یہ آیت مبارکہ آپ نے ایک سفید کاغذ پر لکھ کر اس کو دائیں بازو پہ باندھ کر جہاں اپنے جاناہے رشتہ تلاش کرنے کے لیے یا ان کو پیغام نکاح بھیجنے کے لیے تو آپ چلے جائیں انشااللہ تعالی اللہ کے فضل سے ضرور کامیابی ہو جائے گی ایک اور وہ لوگ آپ کا جو پیغام نکاح ہے وہ قبول کرلیں گے چاہے آپ اپنے بیٹے کے رشتے کے لیے جارہے ہیں یا بیٹی کے رشتے کے لیے معزز قارین کرام اس عمل کی آپ تمام کو اجازت ھے اور مزید اچھی اچھی پوسٹوں اور وظائف کے لیے ہماری ویب سائٹ کو لازمی وزٹ کرتے رہیں اور عمل کرنے کے بعد اگر آپ کو کامیابی ملتی ہے یا ناکامی ہمیں کمنٹ کے زریعہ سے لازمی بتائیں ہمیں آپ کے کمنٹ کا شدت سے انتظار رہے گا شکریہ۔

Sharing is caring!

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *