پاکستان نے بھارتی ایجنسی ’’ را ‘‘کا ایک اور ایجنٹ گرفتار کر لیا، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ –

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار ظفر ہلالی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایک اور ایجنٹ بلوچستان سے پکڑ لیا ہے۔ جی این این کے پروگرام ” ویو پوائنٹ ” میں گفتگو کرتے ہوئے سینئرصحافی وتجزیہ کار ظفر ہلالی نے بڑا انکشاف کیا ہے کہ

پاکستان نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایک افسر گرفتار کیا ہے اور اس کو تفتیش کیلئے بھیجا گیا ہے۔ سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی کا کہنا ہے کہ ہم یہ سب اب بے نقاب کر رہے ہیں اور جیسے ہم ایکسپوز کرتے ہیں اور وہ لوگ دیکھتے ہیں۔ یاد رہے کہ 10 اپریل 2017 کو بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایک افسر کلبھوشن یادوپکڑا گیا تھا جو کہ پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث تھا جس کو پاکستان کی فوجی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *