مریم آنٹی نے کہا تصویر مفت میں دو تو ٹھیک ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔ لاڈو رانی کا اصل چہرہ بے نقاب ۔۔۔ رابی پیرزادہ نے نواز شریف کی صاحبزادی کو کہیں کا نہ چھوڑا

” >
لاہور (ویب ڈیسک) پینٹنگ کا معاملہ بڑھ گیا ، ایک بچے کی پینٹنگ پسند کرنا اور بنانے والے بچے سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کرنا مریم نواز کو مہنگا پڑ گیا ، رابی پیرزادہ نے پول کھول کر رکھ دیا ، تفصیلات کے مطابق فیس بک پر ایک مداح کا میسج شیئر کرتے ہوئے آج

رابی پیرزادہ نے لکھا ۔پیارے بھائی، آپ کا میسج میں اس لیے پوسٹ کر رہی ہوں کیونکہ آپ مجھے اپنے بچپن کی یاد دلاتے ہو۔ ایک آرٹسٹ کے ساتھ سیاست ہو تو اسے غصہ آتا ہے، اگر آپ سیکھنا چاہتے ہیں تو میں آپ کو فری میں اپنے آرٹ سکول میں داخلہ دیتی ہوں، میں بہت سے بچوں بوڑھوں اور عورتوں کا سہارا ہوں۔ جن کے سال کا خرچہ امیروں کے جوتوں سے کم ہے، افسوس ہوتا ہے جب ہم اللہ کی راہ میں پیسے خرچ کرنے سے گھبراتے ہیں، آپکی مریم آنٹی کی ٹیم کہتی تھی مفت میں تصویر دو ورنہ ضائع کردو، کوئی بات نہیں میرے ہاتھ کسی اور کی تصویر بنا لیں گے، اس دنیا نے پورا زور لگایا مجھے توڑنے کا، آج بھی کوشش کر رہے ہیں، مگر میرا اللہ میرے ساتھ ہے۔۔۔

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *