نواب اسلم رئیسانی کے ساتھ اس تصویر میں موجود لڑکی دراصل کون ہے اور یہ لیک تصویر فیس بک سے ہٹوانے کے لیے بلوچستان کے نواب نے کیا کچھ کیا ؟ جانیے

لاہور (میگزین رپورٹ ) آپ کو یہ جان کر انتہائی حیرت ہو گی کہ اوپر دی گئی تصویر میں موجود لڑکی نواب اسلم رئیسانی کی صاحبزادی ہیں ۔ یہ تصویر کچھ عرصہ قبل اسلام آباد میں ایک نجی محفل میں بنا لی گئی جو بعد میں لیک کر دی گئی۔اس تصویر کے بارے میں

طرح طرح کی افواہیں پھیلائی گئیں اور اسے غلط رنگ دینے کی کوشش کی گئی ۔ یاد رہے کہ نواب اسلم رئیسانی نے یہ تصویر فیس بک اور گوگل سے ہٹوانے کے لیے فیس بک پر ایک گروپ کی صورت میں تحریک بھی چلائی ۔ لیکن ان کی یہ کوشش کارگر ثابت نہ ہو سکی ۔ اور یہ تصویر اب تک گوگل پر موجود ہے ۔ ایک بار پھر بتاتے چلیں کہ اس تصویر میں نواب اسلم رئیسانی کے ساتھ ان کی صاحبزادی موجود ہیں ۔ بلوچوں کی روایات کے مطابق خواتین کی تصاویر منظر عام پر نہیں لائی جاتی اس لیے نواب صاحب نے یہ تصویر ہٹوانے کی بھر پور کوشش کی ۔

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *