ساہیوال میں 14سالہ غیر شادی شدہ بچی Hamlaہ ہو گئی، ٹیچر اس کیساتھ کب اور کیسے ہ وس پوری کرتا رہا ؟ جانیں

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک ) ساہیوال میں 14 سالہ غیر شادی شدہ لڑکی Hamla ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نور کے علاقے میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں 14 سالہ بچی کے Hamla ہونے پر انکشاف ہوا کہ اس کے ساتھ Zayadati کی گئی ہے۔پولیس حکام کا کہناہے کہ تھانہ نور شاہ کے علاقہ میں 32 سالہ ملزم عباس گھر پر پڑھنے کے لیے آنے والی بچی کو ڈرا دھ مکا کر Zayadati کا

ن شانہ بناتا رہا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم بچی کو دھ مکیاں دیتے ہوئے Zayadati کرتا رہا یہاں تک کہ وہ Hamla ہو گئی۔متاثرہ بچی کے Hamla ہونے پر اہل خانہ کو ز کا علم ہوا۔متاثرہ بچی کے Hamla ہونے کے بعد اس سے پوچھ گچھ کی گئی جس پر اس نے ملزم کے بارے میں بتایا جس کے بعد لڑکی کے والد کی درخواست پر ایف آئی آر درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو پکڑ کر مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کریں گے۔

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *