ساہیوال میں 14سالہ غیر شادی شدہ بچی حاملہ ہو گئی، ٹیچر اس کیساتھ کب اور کیسے ہ وس پوری کرتا رہا ؟ جانیں

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک ) ساہیوال میں 14 سالہ غیر شادی شدہ لڑکی حاملہ ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نور کے علاقے میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں 14 سالہ بچی کے حاملہ ہونے پر انکشاف ہوا کہ اس کے ساتھ Zayadati کی گئی ہے۔پولیس حکام کا کہناہے کہ تھانہ نور شاہ کے علاقہ میں 32 سالہ ملزم عباس گھر پر پڑھنے کے لیے آنے والی بچی کو ڈرا دھ مکا کر Zayadati کا

نشانہ بناتا رہا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم بچی کو دھ مکیاں دیتے ہوئے Zayadati کرتا رہا یہاں تک کہ وہ حاملہ ہو گئی۔متاثرہ بچی کے حاملہ ہونے پر اہل خانہ کو ز کا علم ہوا۔متاثرہ بچی کے حاملہ ہونے کے بعد اس سے پوچھ گچھ کی گئی جس پر اس نے ملزم کے بارے میں بتایا جس کے بعد لڑکی کے والد کی درخواست پر ایف آئی آر درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو پکڑ کر مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کریں گے۔

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *