اب شادی سے پہلے یہ ٹیسٹ کرانا لازمی ہوگا۔۔ حکومت نے کنوروں پر بجلیاں گرادیں ،کون ساقانون لاگوہونےوالاہے؟جانیے

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ اگلے برس تک شادی سے قبل تھیلیسیمیا ٹیسٹ کا قانون لے آئیں گے۔وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے ہر ضلع میں تھیلیسیمیا سینٹر قائم کیے جائیں گے،اگلے برس تک شادی سے قبل تھیلیسیمیا

ٹیسٹ کا قانون لے آئیں گے۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ شادی سےقبل تھیلیسیمیا ٹیسٹ نہ کرانے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

Sharing is caring!

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *