وجہ کیا بنی ؟ افسوسناک انکشاف –

لاہور (ویب ڈیسک) گجرپورہ میں باپ نے 2 جوان بیٹیوں کی جان لے لی گجر پو رہ کے نواحی علا قہ جا نی پو رہ میں منظورعر ف جوڑا پہلوان نے اپنی 2 بیٹیو ں 17 سالہ کرن، 16 سالہ مریم کو زندگی سے محروم کر دیا اور مشہور کردیا کہ اس کی بیٹیاں کرنٹ لگنے

سے موت کے منہ میں گئی ہیں ایس ایچ او علاقہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تفتیش کی تو باپ نے اعتراف کیا کہ اس کی بیٹیاں پسند کی شادیاں کرنا چاہتی تھیں ان کے کردار مشکوک لگے تو انھیں گلا گھونٹ کر زندگی سے محروم کر دیا۔

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *