×

انڈے میں سپرائیٹ کی بوتل ملا کر سر میں لگانے سے 5منٹ کے اندر جسم میں ایسی تبدیلی آتی ہے کہ آپ بھی اسے روزانہ کا عمل بنا لیں گے

اسلا آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ہم آپ کے لیے لائے ہیں ایک لاجواب ٹوٹکہ جس سے آپ اپنے کافی پیسے بچاسکتے ہیں اور یہ عمل بہت ہی لاجواب اور آزمودہ ہے اس کا رزلٹ آپکو فورا ملے گا شرطیہ ناظرین جسے کے آپ جانتے ہیں کے سردیوں کا موسم ہے اور سردیوں میں انڈا خواہ بوائل شدہ ہو یا پھر ویسے بہت کھاتا جاتا ہے اور اس طاقت کا خزانہ بھی سمجھا جاتا ہے کافی لوگ اسے گرم دودھ میں ڈال کر بھی پیتے ہیں بہرحال انڈا تو ہر کوئی استعمال کرتا اور بوتل بھی ہر کوئی پیتا ہے

لیکن ان دونوں کو ملا کر ایک مفید کام کیا جاسکتا ہے جو شاید بہت کم لوگوں کو پتا ہے باظرین آجکل سردیوں میں ہر کوئی ایک وجہ سے بہت پریشان ہوتا ہے اور وہ کصوصا سر میں خشکی کی وجہ سردی میں خشکی ہونا عام سی بات ہے اور اس کے لیے لوگ کوشش کرتے ہیں کے مکتلف قسم کے شیمو آئل وغیرہ استعمال کرتے ہیں بہت کم فائدہ ہوتا ہے اور بہت سارا پیسہ بھی خرچ کرتے ہیں وہ فضول جاتا ہے ۔۔آج ہم آپ کا ایک ٹوٹکہ بتاتے ہیں انڈا پھینٹ لیںاور اس میں سپرائیٹ کی بوتل ڈالیں بوتل

کی مقدار جو ہے وہ اس طرح سے ہوکے جو ۲۵۰ ملی لیٹر کی بوتل ہوتی ہے نہ جسے ریگولر کہتے ہیں ۲۵ روپے میں مارکیٹ سے مل جائے گی اس کو آدھا ملانا ہے نہ کے ساری ڈال دینی ہے اور پھر ان دونوں کو اچھی طرح ملا لینا ہے ملانے کے بعد پھر اس کو آپنے سر میں لاگائیں جس طرح آپ کو لگانے میں آسانی ہو چاہے تو ہاتھ سے لگائیں اور چاہے تو برش وغیرہ سے پر کوشش یہی کرنی ہے کے سر کی جلد تک جائے اور کچھ دیر بعد اپنا سر دھولیں تقریبا ۱۵ سے بیس منٹ لگا رہنے دیں اور پھر اپنے سر کا کو دیکھں خشکی کا ناموں نشان نہیں ہوگا اور آپ کا سر بالکل صاف ہوگا انشااللہ۔

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں