ٹیگ: مشرف ،شازیہ کیس

0

نواب اکبر بگٹی شہید اور بلوچستان کے حالات

نواب محمد اکبر شہباز خان بگٹی شہید پیدائش12 جولائی 1927 وفات 26 اگست 2006 بلوچستان میں قیام پاکستان سے اب تک پانچ مسلح بغاوتیں یا شورشیں ہو چکی ہیں۔ چوتھی تحریک 1977 میں ختم ہوئی تھی جس کے بعد تقریباً پچیس سال تک چھوٹے...