موضوع: پاکستان

جشن آزادی 0

پاکستان ہماری آن ہماری شان۔ آزادی مبارک ہو

 پاکستان ہماری آن ہماری شان اسماء طارق گجرات  یہ انیسویں   صدی کا دور جب برصغیر پر مغلوں کی حکومت تھی مگر وہ سب عیش و عشرت میں پڑے بدلتی دنیا سے بےخبر  اپنی رنگینیوں میں کھو ئے ہوئے تھے، ادھر دشمن تاک میں...

جشن آزادی 0

پاکستان آزادی کے ستر سالوں کا تجزیہ

پاکستان کے ستر سالوں کا تجزیہ  اسماءطارق پاکستان اللہ  عزوجل کی مہربانی سے    14اگست1947 کودنیا کے نقشے پر ابھرا،جس کے پیچھے بے شمار لوگوں کی قربانیاں کارفرما ہیں ۔پاکستان وہ واحد ملک ہے جو دوقومی نظریہ کی بنیاد پر وجود میں آیا ۔...

نیا پاکستان 0

نئے پاکستان کی جانب قدم

نئے پاکستان کی جانب قدم اسماء طارق _ گجرات عمران خان نے شاندار  فتح کے بعد اپنی تقریر  میں   پاکستان کے متعلق اپنا منشور بیان  کر کے  نئے پاکستان کی جانب پہلا قدم رکھ دیا ہے ۔ 2018 کے الیکشن  پاکستان کے تاریخ ساز...

بابا جان 0

بابا کا آخری خواب بھی ٹوٹ گیا

بابا کا آخری خواب بھی ٹوٹ گیا نورالہدی شاہین الیکشن کے دن اورنگی ٹاون میں ایک پولنگ اسٹیشن کے اندر گیا تو تیسری منزل سے دو افراد ایک بابا کو دونوں بازوں سے پکڑ کر نیچے اتار رہے تھے۔ سیڑھیاں تنگ تھیں میں ایک...

نیا پاکستان 0

الیکشن میں ہار جیت کو تسلیم کرنا مہذب ہونے کی نشانی ہے

الیکشن میں ہار جیت تسلیم کرنا مہذب ہونے کی نشانی ہے فضل خان بڑیچ شکست کو تسلیم کرنا اور جیت کو ہضم کرنا مہذب اور باوقار ہونے کی نشانی ہے اور میں اپنی شکست تسلیم کررہا اور ہمیں سوائے بلوچستان کے پورے ملک میں...

بلوچستان 0

بلوچستان میں الیکشن

بلوچستان میں الیکشن تحریر : ذوالفقار علی زلفی سچ ہے ـ آپ نہیں مانتے یہ سب سے بڑا سچ ہے ـ بلوچستان میں "الیکشن" ہورہے ہیں ـ شتر مرغ کی طرح ریت میں سر چھپانا گر فائدہ مند ہے تو جاری رکھیں ـ مانتے...

ووٹ کو عزت دو 0

لیاری نے بھٹو کو مار دیا

لیاری نے بھٹو کو مار دیا تحریر : ذوالفقار علی زلفی دس سال تک "بھٹو" نے امن کمیٹی مسلط کی ـ گھر نذرِ آتش ہوئے، تھوک کے حساب سے لاشیں گریں، منشیات کے اڈے اگتے رہے، علم، ادب، سیاست و ثقافت کا جنازہ نکلا...

ووٹ 0

عام انتخابات ووٹ اور فوجی

 عام انتخابات ٢٠١٨ء   تحریر: ناصر خان کام سے واپس آیا تو سوچا قومی فریضہ بھی سر انجام دیا جائے - لیکن اماں جان کے کہنے پر پہلے دوپہر کے کھانے کو ترجیح دیا - "کھانے میں پکا کیا ہے؟" یہ پوچھنے پر جواب...