موضوع: متفرق

ایمنیسٹی اسکیم 0

پچھلی ایمینسٹی سکیم اور اس ایمنیسٹی سکیم میں فرق کیا تھا

پچھلی ایمینسٹی سکیم اور اس ایمنیسٹی سکیم میں فرق کیا تھا؟ تحریر: عاصم چوہدری 30 تاریخ گزر گئی ایمنیسٹی سکیم کی ڈیٹ گزر گئی تو بہت سے لوگ اچھل کود کررہے ہیں کہ اس ایمنیسٹی سکیم کا حکومت کو کیا فائدہ ہوا یا پچھلی...

قاسم علی شاہ اردو لیکچرز 0

ہماری کامیابی اور ناکامی کی وجہ

ہماری کامیابی اور ناکامی کی وجہ مزمل شیخ بسملؔ برٹرینڈ رسل نے کہا تھا کہ میں اپنے نظریات کے لیے مرنا نہیں پسند کروں گا۔ کیونکہ میرے غلط ہونے کا پورا امکان موجود ہے۔ یہ بات کہنے کو بہت چھوٹی ہے لیکن اس کی...

کتاکشا 0

پاکستانی سائیکالوجیکل ہارر فلم کتاکشا نے دھوم مچا دی

پاکستانی سائیکالوجیکل ہارر فلم کتاکشا نے دھوم مچا دی رحیم بلوچ سوشل میڈیا کے معروف بلاگر ابوعلیحہ کی فلم کتاکشا جو کہ کٹاس راج کے مندر پر بنائی گئی ہارر فلم ہے ان دنوں سوشل میڈیا پہ زیر بحث ہے۔ کسی ستم ظریف نے...

یوتھیوں کے اقسام Kinds of PTI supporters 0

یوتھیوں کے اقسام Kinds of PTI supporters

یوتھیوں کے اقسام 1=خالص یوتھیا: جو بات گالی سے شروع اور گالی پہ ختم کرے 2=کرپٹ یوتھیا: جو صرف سب کرپٹ ہیں کی رٹ لگائی رکھتا ہیں۔ 3=ایموشنل یوتھیا: جو عمران کے فوٹوز اور جھلکیوں پر گزارہ کرے 4=منافق یوتھیا: جو عمرانی سیاست پر...

نادرا 0

نادرا کی طرف سے شناختی کارڈ کے حصول کے لیے پالیسیاں تبدیل

نادرا کی طرف سے شناختی کارڈ کے حصول کے لیے پالیسیاں تبدیل (1) نادرا نے کونسلر اور چیئرمینوں کے پاس موجود تصدیق کا اختیار ختم کردیا (2) ﻧﺌﮯ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ , ﺏ ﻓﺎﺭﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﺮﺗﮫ ﺳﺮﭨﯿﻔﮑﯿﭧ ﮐﯽﺷﺮﻁ ﺧﺘﻢ (3) ﻓﺎﺭﻡ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺑﮭﯽ...

انسانی تاریخ کا سب سے بڑا گینگ ریپ 0

انسانی تاریخ کا سب سے بڑا گینگ ریپ

انسانی تاریخ کا سب سے بڑا گینگ ریپ تاریخ انسانی کا سب سے بڑا گینگ ریپ سنہ 1945ء میں سوویت فوج کے ہاتھوں جرمن خاتون کا قراردیا جاتا ہے۔ العربیہ ڈؑاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق جنوری سے اگست 1945ء کے دوران مسلسل آٹھ...

فیس بک کے نئے آنے والے دلچسپ فیچرز 0

فیس بک کے نئے آنے والے دلچسپ فیچرز

فیس بک کے نئے آنے والے دلچسپ فیچرز رحیم بلوچ وقت کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی میں مختلف تبدیلیاں واقع ہوتی رہتی ہیں اس لیے ہر کمپنی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس دوڑ دھوپ میں اپنی ساکھ برقرار رکھے اور صارفین کو اپنے...