موضوع: شاعری

عید مبارک شاعری 0

عید شاعری

عید شاعری         عنبر کہے خوشبو سے اَذاں ، عید مبارَک عید آ گئی اے جانِ جہاں ، عید مبارَک یاقوت لبوں پر ترے قربان شگوفے چندا ترے ہنسنے کا نشاں ، عید مبارَک دیدار جنہیں تیرا ملے اُن کو بھی...

عید اشعار 0

عید شاعری ۔ عید کے موضوع پہ چند اشعار

عید شاعری ۔ عید کے موضوع پہ چند اشعار ‏حسرت ہے تمہاری دید کریں تم آؤ تو ہم بھی عید کریں کچھ روز تو دل کو چین ملے کچھ روز تو من کا پھول کھلے کہتے ہیں عید کی آمد ہے ہم لوگ بھی...

بکر عید 0

کاش اس عید پہ میں تیرا بکرا ہوتا - عید شاعری

کاش اس عید پہ میں تیرا بکرا ہوتا ﮐﺎﺵ ﺍﺱ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺍ ﺑﮑﺮﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﻧﮧ ﺳﮩﯽ ﺗُﻮ ﻧﮯ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮑﮍﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺣﻨﺎ ﻟﮕﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﭩﮭﮯ ﮐﮭﻼﺗﯽ ﺗﮭﻮﮌﮮ ﺗﮭﻮﮌﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﺎﺭﮮ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﮐﮭﻼﺗﯽ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﯿﮟ...

قاتل سپاہی 0

پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں

پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں میں نے اب تک تمھارے قصیدے لکھے اورآج اپنے نغموں سے شرمندہ ہوں اپنے شعروں کی حرمت سے ہوں منفعل اپنے فن کے تقاضوں سے شرمندہ ہوں اپنےدل گیر پیاروں سےشرمندہ ہوں جب کبھی مری دل ذرہ خاک...

0

رمز : جون ایلیا کی شاعری

رمز : جون ایلیا   رمز جون ایلیا کی شاعری    تم جب آؤ گی ، تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے  میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں  میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیں  میرے کمرے میں کتابوں کے...