موضوع: شاعری

Eid Poem 0

عید شاعری ۔ عید نظمیں Eid Mubarak Poem

عید وہی شام کہر سی شام پھر تیرے نام ہو تو غزل کہیں وہی شام جس کی رگوں میں تھے تیری خواب آنکھوں کے رتجگے وہی صبح ،دھوپ کی لاڈلی تیرے عارضوں پہ کھلے تو پھر رگ جاں سے نظم کشید ہو وہی سماعتوں...

0

عید کا چاند Eid ul Fitr moon sighting

  چاک دامن کو جو دیکھا تو ملا عید کا چاند اپنی تقدیر کہاں بھول گیا عید کا چاند ان کے ابروئے خمیدہ کی طرح تیکھا ہے اپنی آنکھوں میں بڑی دیر چبھا، عید کا چاند جانے کیوں آپ کے رخسار مہک اٹھتے ہیں...

Eid Poem 0

عید کا پاجامہ Eid Poetry

عید کا پاجامہ ۔ ایک مزاحیہ نظم اک آدمی نے ڈانٹا جو درزی کی ذات کو کرتہ پاجامہ آ ھی گیا چاند رات کو دیکھا پہن کے جب اسے کرتہ تو ٹھیک تھا پاجامہ پر لگا انہیں تین 3 اینچ کچھ بڑا بیگم سے...

فیض کی چدائی 0

چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے

چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے فیض احمد فیض نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے نظر چُرا کے چلے، جسم...

تاج محل آگرہ 0

تاج محل نظم از ساحر لدھیانوی

تاج محل نظم از ساحر لدھیانوی تاج تیرے لیے اک مظہرِ الفت ہی سہی تجھ کو اس وادیِ رنگیں سے عقیدت ہی سہی میری محبوب کہیں اور ملا کر مجھ سے بزم شاہی میں غریبوں کا گزر کیا معنی ؟ ثبت جس راہ میں...

پردیس کی عید 0

عید شاعری عید قرباں کے موقع پر چند اشعار

عید شاعری عید قرباں کے موقع پر چند اشعار تیری کلائی عید کی شب تجھ سے پوچھے گی چوڑیاں لے کر وہ اب تک کیوں نہیں آیا۔۔۔۔۔؟؟؟؟ جن راہوں سے تم گزرو اُن راہوں کو بھی عید مبارک اُس نے کہا عید آرہی ہے...

حماقتیں شفیق الرحمن 0

اٹھ میری جان سحر آ پہنچی۔ حماقتیں

اٹھ میری جان سحر آ پہنچی ﺍﭨﮫ ﻣﺮﯼ ﺟﺎﻥ ، ﺳﺤﺮ ﺁﭘﮩﻨﭽﯽ ﺍﭨﮫ ﻣﺮﯼ ﺟﺎﻥ کہ ﺷﺐ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺋﯽ ﭼﺎﻧﺪﻧﯽ ﭘﮭﯿﮑﯽ ﮨﮯ ، ﺗﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﭼﻤﮏ ﻣﺪﮬﻢ ﮨﮯ ﺻﺒﺢِ ﺻﺎﺩﻕ ﮐﺎ ﺍﺟﺎﻻ ﭘﮭﯿﻼ ﺍﭨﮫ ﻣﺮﯼ ﺟﺎﻥ ، ﭼﻤﻦ ﺟﺎﮒ ﺍﭨﮭﺎ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻏﻨﭽﮯ ﺟﺎﮔﮯ...

عید مبارک شاعری 0

عید شاعری

عید شاعری         عنبر کہے خوشبو سے اَذاں ، عید مبارَک عید آ گئی اے جانِ جہاں ، عید مبارَک یاقوت لبوں پر ترے قربان شگوفے چندا ترے ہنسنے کا نشاں ، عید مبارَک دیدار جنہیں تیرا ملے اُن کو بھی...