موضوع: خبریں

0

استاد راحت فتح علی خان”ڈاکٹر”بن گئے

لندن: (آسٹریلین اردوٹی وی) برطانیہ کی مشہور آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے لندن میں قوالی اور موسیقی میں نمایاں خدمات انجام دینے پر استاد راحت فتح علی خان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نواز دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نامور قوال و گلوکار...

0

کیچز ڈراپ کرنے کا منفی ریکارڈ پاکستان ٹیم کے نام

لارڈز:(آسٹریلین اردو ٹی وی) انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف میچ تو جیت گئی لیکن روایتی فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ میں 7 کیچز ڈراپ کیے تھے۔ اس میچ میں فاسٹ بولر محمد عامرنے4 کیچز، وکٹ کیپر...

0

اپوزیشن کی حکومت کیخلاف فائنل راؤنڈ کی تیاریاں

اسلام آباد:(آسٹریلین اردو ٹی وی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 26 جون کو اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا اعلان کر دیا۔ چند روز قبل قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور...

0

پاکستان آج ورلڈکپ میں بقاء کی جنگ لڑے گا

لندن:(آسٹریلین اردو ٹی وی) لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ میں پاکستان آج جنوبی افریقا کے خلاف ٹورنامنٹ میں بقاء کی جنگ لڑے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ میگا ایونٹ میں قومی کرکٹ ٹیم اب تک...

0

پاکستانی نیلسن منڈیلا کا پروڈکشن آرڈر؟

ہمارے یہاں پروڈکشن آڈر کوممبران اسمبلی ضمانت کے طورپر استعمال کرتے ہیں جہاں ضمانت کے قانونی امکانات کم ہووہاں اس طرح کے حربے استعمال کیئے جاتے ہیں پروڈکشن آڈر اسپیکر کا ثواب دید ہوتاہے جسے وہ استعمال کرتاہے جب وہ اسے محسوس کرے کہ...

0

مریم نواز نے شہباز شریف کے بیانیہ کی مخالفت کردی

لاہور: (آسٹریلین اردو ٹی وی) شریف خاندان میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے، مریم نوازنےشہبازشریف کی میثاق معیشت کی تجویز مسترد کردی۔ میری ذاتی رائے ہے میثاق معیشت مذاق معیشت ہے۔ مریم نواز نے کہاکہ جس شخص نےمعیشت کابیڑاغرق کیا اس کےساتھ کوئی بات نہیں...

یوم دفاع پاکستان 0

جنگ ہوئی تو ایران کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا، ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن:(آسٹریلین اردو ٹی وی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کی صورت میں ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھکمی دے دی۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ جنگ نہیں چاہتے لیکن ایران سے تصادم ہوا تو...

0

متحدہ عرب امارات کی جانب سے سیاحوں کیلئے خوشخبری

دبئی:(آسٹریلین اردو ٹی وی) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے سیاحوں کے بچوں کیلئے ویزا فیس ختم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ سیاحوں کے بچے جن کی عمر  18سال سے کم ہو اُن کیلئے متحدہ عرب امارات...