اردو نیوز

جکارتہ اپنا گھر ہو اور اپنی بیوی یہ ہر انسان کی اولین خواہش ہو تی ہے۔ انڈونیشیا میں مفت بیوی کے ساتھ گھربرائے فروخت کے اشتہار نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی 40سالہ خاتون کے گھر فروخت کرنے کا اشتہار دیا گیا اور جس میں یہ بھی کہا گیا کہ گھرخریدنے والے کو بیوی مفت ساتھ ملے گی ۔

 

انٹرنیٹ پرشائع ہونے والے اشتہارکی ابتدائی سطور معمول کی طرح ہیں ،جس میں روزمرہ کے اشتہارات کی طرح رہنے کے کمروں ،باتھ روموں ،بیڈرومز، پارکنگ کی جگہ اورمچھلیوں کے تالاب کا ذکر کیا ہے

 

 

 

، مگراس میں ایک انوکھی پیشکش بھی کی گئی ہے کہ جس کے مطابق جب آپ یہ گھر خریدیں گے توآپ کو گھر کی مالکہ سے شادی بھی کرنا ہوگی ۔

 

 

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں