عید کا چاند دیکھنے کے لیے ایپلیکیشن متعارف Download Moon Sighting Android Application

عید کا چاند دیکھنے کے لیے ایپلیکشن متعارف

Moon Sighting Android App

عید کا چاند اب موبائل پہ دیکھیں

وزیرسائنس اور ٹیکنالوجی فواد چودھری بالآخر چاند دیکھنے کے لیے ایپلیکیشن متعارف کرا دیا۔ جی ہاں The Ruet نامی ایپلیکیشن اب گوگل پلے اسٹور پہ دستیاب ہے جسے دو دن کے اندر دس ہزار سے زائد لوگوں نے ڈاؤنلڈ کر لیا ہے اور پانچ سے زائد لوگوں نے پلے اسٹور پر اسے ریٹ کر کے اپنی رائے دی ہے۔

The Ruet Application

The Ruet Application

ایپلیکیشن کا انٹرفیس بہت ہی سادہ اور عام فہم ہے کوئی بھی یوزر ڈاؤنلوڈ کر کے چاند کی تفصیلات دیکھ سکتا ہے ۔ ایپلکیشن ڈاؤنلوڈ کرنے کھولنے پر ایپلیکیشن آپ کا لوکیشن دیکھنے کی اجازت مانگے گا اور لوکیشن کی اجازت دینے کے بعد چاند کے متعلق تفصیلات آپ کے سامنے آئیں گی اور کونے پر موجود آئیکون پر کلک کر کے آپ چاند کا سائز بھی دیکھ سکتے ہیں اس کے علاوہ اسلامی کلنڈر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

ایپلیکیشن ڈاؤنڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

Share to Unlock Contentimage/svg+xml
Unlock this exclusive content by using one of the sharing buttons below.
اس خصوصی مواد کو ان لاک کرنے کے لیے نیچے دیے گئے شیئر بٹن پر کلک کریں اور شیئر کرنے سے یہ سب ظاہر ہوجائے گا۔ 

دوستوں سے شیئر کریں

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

تبصرہ کریں