پبلک سروس کمیشن کے ٹیسٹ کے کچھ سوالات ۔ Public Service Commission MCQs Urdu

پبلک سروس کمیشن کے ٹیسٹ کے کچھ سوالات

1 ساحر لدھیانوی کا اصل نام؟
عبدالحئی

2 بنجارہ کس کے گیتوں کا مجموعہ ہے؟
ساحر لدھیانوی

3 میں کس کے ہاتھوں پہ اپنا لہو تلاش کروں؟
تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے
کس کا شعر ہے؟
مصطفی زیدی

4 دوزخ کس کا لکھا ہوا خاکہ ہے
عصمت چغتائی

5 یادوں کی بارات کس کی تصنیف ہے؟
جوش ملیح آبادی

6 موازنہ انیس و دبیر کس کا ہے؟
شبلی نعمانی

7 کبھی کبھی کس شاعر کی نظموں کا مجموعہ ہے؟
ساحر لدھیانوی

8 اردو کی پہلی ناول نگار خاتوں کا نام بتائیں؟
رشیدانساء بیگم

9 ناول جنت کی تلاش کی ہیروئن کا کیا نام ہے؟
امتل

10آنندی کس کا لکھا ہوا افسانہ ہے؟
غلام عباس

دوستوں سے شیئر کریں

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

تبصرہ کریں