یوتھیوں کے اقسام Kinds of PTI supporters

یوتھیوں کے اقسام

1=خالص یوتھیا: جو بات گالی سے شروع اور گالی پہ ختم کرے

2=کرپٹ یوتھیا: جو صرف سب کرپٹ ہیں کی رٹ لگائی رکھتا ہیں۔

3=ایموشنل یوتھیا: جو عمران کے فوٹوز اور جھلکیوں پر گزارہ کرے

4=منافق یوتھیا: جو عمرانی سیاست پر اسلام کے حوالے دے، جو مثالیں تو جمہوری دنیا کی دےمگر پاکستان میں آمریت اور کٹھ پتلی عمران کو سپورٹ کرے، اور جو اخلاقیات کی بات کرکے اگلے ہی سانس میں عمران خان کی بداخلاقیوں کا دفاع کرے

5=نیوٹرل یوتھیا: جو بات شروع کرے کہ میں کسی سیاسی پارٹی کو سپورٹ نہیں کرتا مگر دفاع صرف عمران کا کرے

6=شکی مزاج یوتھیا: وہ یوتھیا جو فوراً آپ پر مریم نواز سے پیسے لیکر کیمپین کرنے کا الزام لگادے

7=کنفیوژڈ یوتھیا: وہ یوتھیا جو بیک وقت ریاست کے تمام ستونوں اور عمران خان کا دفاع کرے

8=بےشرم یوتھیا: جسے عمران کی چپراسی والی اور فواد کی یوتھیوں کو گالیاں بھولی ہوئی ہوں اور ان کی بکواس پر خوش ہوتا رہے

9=ڈپلومیٹک یوتھیا: وہ قسم جو بحث کے دوران جب کسی بات پہ جواب نہ آئے تو فورا" پینترا بدل کے کہے؛ میں کسی پارٹی سے نہیں ہوں

10=چمن یوتھیا: وہ یوتھیا جو آپکی ٹوئیٹ کاپی کرکے آپ ہی کو بےتکے جوابی وار کرنا شروع کردے

11=بغضی یوتھیا: جو صرف نوازشریف سے نفرت کی وجہ سے عمران کو سپورٹ کرتا ہے

12=ٹھرکی یوتھیا: وہ جعلی دانشور جو صرف PTI کی لڑکیوں کی وجہ سے PTI کو سپورٹ کرتا ہے

13=بےغیرت یوتھیا: وہ یوتھیا جو بلاناغہ دھرنوں میں اپنے گھر والوں کو لیکر کنٹینر کے آس پاس گھومتا پایا گیا ہو

14=سسرالی یوتھیا: جو صرف آپ سے بغض کے لیے عمران کو سپورٹ کرتا ہے

15=سپلیمنڑی یوتھیا: جس کا بھائی بہن یوتھیا ھو اور اسی کے کہنے پر عمران کو ووٹ دے آیا ھو

16=بکاؤ یوتھیا: جو صرف پیسوں کیلئے دین ایمان کا سودا کرلے

17=ٹریگنو میٹری یوتھیا: جو سب طرف سے زلیل ہونے کے بعد کہتا ہےیہ تو کچھ بھی نہیں، کھپتان کی ٹریننگ اس سےبھی سخت ہے

18=پرو عمران یوتھیا: جو اپنے اصل والد کی جگہ عمران خان کو اپنے والد کے طور دیکھنا چاہتا ہو

19=ڈھکن یوتھیا: جسے پتہ کسی چیز کا ککھ نہیں ہوتا لیکن باتیں ایسے کرے گا جیسے آئنسٹائن ہو

20=مُرادی یوتھیا: جو اپنی خفیہ خدمات اور صلاحیتوں کی وجہ سے لیڈر کے قریب ہوتا ہے

21=میسنا یوتھیا: جسے عمران حکومت کی کارکردگی پر شرمندہ کرو تو کہے کہ میں نے تو صرف چینج کیلئے ووٹ دیا تھا

22=گٹر یوتھیا: جب بھی وہ منہ کھولے یا ٹوئیٹ کرے تو آپکو فوراً غلاظت ہی نظر آئے

23=نفسیاتی یوتھیا: وہ یوتھیا جسکے نزدیک ہر اچھا کام عمران کا اور برا کام نواز شریف کا ہو

24=ڈبل یوتھیا: وہ شخص جسے آپ ذاتی طور پر جانتے ہوں کہ خود سب سے بڑا کرپٹ ہو.

25=مہرتاڑڑوی یوتھیا: جو ملک کا بیڑا غرق ہوتے ہوئے بھی دیکھیں تو بس یہی کہیں عمران خان ہینڈسم کتنا ہے

26=حیوان یوتھیا: وہ شخص جو مخالفین کی بیماری اور انکی موت پر انکا مذاق اڑائے

27=سائنٹیفک یوتھیا: جو ہر یو ٹرن کو اپنے پاس سے گھڑے ہوے فیکٹ سے ڈیفینڈ کرتے ہو، اور پکڑے جانے پر ذرا شرمندہ نہ ہو

28=فیس بکیا یوتھیا: جسکے نزدیک معلومات کا سارا منبع سیاست ڈاٹ پی کے اور زیم ٹی وی کی پوسٹوں کے گرد گھومتا ہو

29=حساس برگر یوتھیا: وہ جسے عمران کی کوئی فوٹو دکھتے ہی فوراً Goosebumps ہوں یا اسکے آنسو نکل آئیں

30=کدو یوتھیا: وہ یوتھیا جو اپنی پوزیشن کا فائدہ اٹھا کر عمران کا دفاع کرے جھوٹے الزام لگائے۔

31=ویلنٹائن یوتھیا: جو اپنی یا اپنے شریک حیات کی وجہ سے یوتھیا بن گیا یا بن گئی ہو
32=چمچہ یوتھیا: وہ یوتھیا جو صرف اس وجہ عمران کی واہ واہ کرتا / کرتی ہوں کیونکہ وہ اسکے باس کو پسند ہے

33=خیراتی یوتھیا: وہ یوتھیا جو بات بات پہ شوکت خانم اور نمل کالج کے حوالے دےجیسے اسنے اکیلےساری اینٹیں بھی خود لگائی ہوں

34=ماڈل ٹاؤن یوتھیا: وہ یوتھیا جسے سانحہ ساہیوال نظر نہیں آتا.
35=پرفیکٹ یوتھیا: ساری اقسام والا

اپنے اطراف والے یوتھیے پہچانیں اور دوسروں کو بھی ان سے خبردار کریں

یوتھیا آپکو یہ پوسٹ شئیر کرنے سے روکے گا، مگر اگر آپ اچھے انسان اور اچھے پاکستانی ہیں، اسلئے اس پوسٹ کو ذیادہ سے ذیادہ لوگوں تک پہنچا کر مِلی فریضہ ادا کریں۔

دوستوں سے شیئر کریں

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

تبصرہ کریں