محسن داوڑ اور علی وزیر کا پاک فوج کے جوانوں پر فائرنگ PTM attacks on Pak Army

میرانشاہ کے علاقے میں گزشتہ دو ہفتوں میں فوجیوں پر دہشت گردوں نے حملے کئے جس میں شہادتیں بھی ہوئی جس کے بعد فوج نے سرچ آپریشن کیا اور متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

محسن داوڑ اور علی وزیر آج اپنے مسلحہ سیکیورٹی گارڈز کیساتھ متعلقہ چیک پوسٹ پر پہنچے اور مذکورہ دہشت گردوں کو ناصرف چھوڑنے کا کہا بلکہ اپنی گاڑیوں کی تلاشی دینے سے بھی انکار کردیا۔

فوج نے گاڑیوں کی چیکنگ کی کوشش کی تو انہوں نے اپنے گارڈز کو فائرنگ کا حکم دے دیا۔
جس سے 7 جوان زخمی ہوگئے جن میں سے سپاہی عدیل کی کنڈیشن سیریس ہے جسے سی ایم ایچ پشاور میں داخل کرلیا گیا ہے۔

دوستوں سے شیئر کریں

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

تبصرہ کریں