ہمارے بارے میں

اردو زمین

اردو زمین میں خوش آمدیداردو زمین ایک عام آدمی کی ویب سائٹ ہے جس میں متفرق موضوعات پر مضامین شائع کیے جاتے ہیں۔ یہاں
شاعری ، افسانے ، طنز و مزاح ، سائنس ، ٹیکنالوجی ، انٹرنیٹ پر کاروبار ،بلاگنگ ، فری انٹرنیٹ اور پیمنٹس کے متعلق وقتا فوقتا آپ کو مفید تحریریں پڑھنے کو ملیں گی۔
ہماری کوشش ہوگی لفظوں کی ہیر پھیر کے بجائے آسان اور سادہ انداز میں مفید معلومات آپ تک پہنچائیں۔
اگر آپ مندرجہ بالا کسی موضوع پر گرفت رکھتے ہیں تو آپ اپنے مضامین ہم تک پہنچا سکتے ہیں اور اگر آپ کی تحریریں ویب سائٹ کے مزاج کے مطابق ہوں گی تو ہم بر وقت شایع کریں گے۔

یاد رہے ہم صرف معلوماتی تحریریں شایع کریں گے ، سیاسی اور مذہبی مضامین شایع نہیں کر سکتے۔
تحریر کے کاپی رائٹس آپ کے پاس ہونا لازمی ہے۔کاپی شدہ مضامین کے لیے کوئی گنجائش نہیں ہے۔

اپنی تحریریں آپ اس ای میں میل پر بھیج سکتے ہیں۔
urduzameen@gmail.com