وزیر اعظم روزگار سکیم۔ بے روزگار افراد ابھی اپلائی کریں

روزگار اسکیم؛ 12 لاکھ ملازمین کے لیے 125 ارب کے قرضوں کی منظوری دی گئی اسکیم کا مقصد صنعتی و کاروباری اداروں کے ملازمین کو بے روزگاری سے بچانا ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان. اس اسکیم کا مقصد صنعتی و کاروباری اداروں کے ملازمین کو بے روزگاری…

”یو اے ای اور اسرائیل کے درمیان معاہدے پر پاکستان کا بھی باقاعدہ ردعمل آ گیا ، دو ٹوک فیصلہ سنا دیا“

اسلام آباد(آن لائن) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن پاکستان کی اولین ترجیح ہے ،متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کے دور رس مضمرات ہوں گے ، پاکستان فلسطینیوں کے حق خودارادیت سے اظہاریکجہتی کرتا ہے ۔متحدہ عرب…

”ڈیئر عربز! ہم غریب ضرور ہیں لیکن بے شرم نہیں‎‎‎“

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز اسرائیل اور عرب امارات کے درمیان طے پانے والے معاہدوں نے پوری امت مسلمہ کو شدید غم میں مبتلا کر دیاہے ۔ مسلم دنیا سے مختلف بیانات کے ساتھ اقدام کی شدید مذمت جاری ہے ۔ کہیں لوگ اسے امن کی طرف ایک مثبت…

جشن آزادی؛ ‘‘ ارطغرل غازی ‘‘ پاکستانی سفارتخانے پہنچ گئے، پاکستانی قوم کو مبارکباد

انقرہ: ترک ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ کے ہیرو انجن التان دزیاتن نے پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارک باد دی ہے جب کہ وہ جلد پاکستان بھی پہنچیں گے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی دنیا بھر میں موجود پاکستانی آج آزادی کا جشن منا رہے ہیں۔ 73…

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے معاہدہ، ترک صدر نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے اسرائیل سے امن معاہدہ کے بعد ترک صدر طیب اردوان نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنےاور اپنا سفیر واپس بلوانے کی دھمکی دے دی ہے، ترک صدر کا کہنا ہے کہ وہ متحدہ…

نبی پاک ﷺ کومریض کیلئے

رسول اللہ ﷺ کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کے لیے تلبینہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اُتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی اپنے…

پاکستانی جمہوریت کی تعریف کیاہے ؟ اہم سوال کا جواب مل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینٹ اجلاس میں بیرسٹر سیف نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بار پھر پاک فوج پر تنقید کی گئی کہا گیا کہ پرویز مشرف موت کا انتظار کر رہا ہے ۔ میں صرف یہ پوچھتا ہوں کیا پوری دنیا میں صرف پرویز مشرف موت کا انتظار کر…

خوشخبری ۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے 3 نغمے جاری

74ویں یوم آزادی کے موقع پر جاری ہونے والے ملی نغمے میں برصغیر کے مسلمانوں کی جدوجہدِ آزادی کو دکھایا گیا ہے  کراچی: وطن عزیز کی 74واں یوم آزادی کے موقع پر تینوں مسلح افواج کی جانب سے خصوصی نغمے جاری کیے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات…

اسرائیلی اخبارات میں آج بھی قائداعظم پر تنقید کی جاتی ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عرب امارات اور اسرائیل معاہدوں پر سینئر اینکر پرسن حامد میر نے تنقید کی ہے ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل اخبار آج بھی قائداعظم محمد علی جناح پر تنقید کرتے ہیں کیونکہ انہوں نے ہمیشہ فلسطین کے حق میں بات کی ہے ۔ معروف…

طارق جمیل جیک ما اور ریشم سمیت 184 افراد کو سول اوارڈ سے نوازا گیا

اسلام آباد: صدرمملکت عارف علوی نے یوم آزادی کے موقع پر 184 شخصیت کے لیے پاکستان سول ایوارڈزکا اعلان کردیا۔ ‏سول ایوارڈز اپنے شعبوں میں بہترین خدمات انجام دینے والی ملکی وغیر ملکی ‏شخصیات کودیے جائیں گے۔ ان میں سے 6 شخصیات کونشان امتیازعطا…