خواجہ سراوں نے بھی جمیعت کی حمایت کا اعلان کر دیا

خبر ہے کہ ملک خواجہ سراوں نے بھی جمیعت کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سے پہلے بلاول بھٹو بھی حمایت کا اعلان کر چکے ہیں۔
امیر جماعت سراج الحق نے بھی جمیعت کے آزادی مارچ کا استقتبال کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے جڑے رہیئے اور یہ خبر اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کیجئے۔

دوستوں سے شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں