عمران خان پب جی کھولو۔ ٹویٹر پہ ٹرینڈ بن گیا۔

پی ٹی اے کی جانب سے پن جی کی بندش پر عوام میں خاصی بے چینی پائی جاتی ہے۔ بہت سے یوٹیوبر اور سوشل میڈیا ورکرز کا آمدنی بھی اس سے جڑی ہوئی ہے۔

چند دن پہلے پب جی کا وفد پاکستان آیا تھا جس سے پب جی پر پابندی ہٹانے کا عندیہ ملا تھا مگر آج عوام نے سوشل میڈیا پر پب جی کھولو ٹرینڈ چلایا دیکھتے ہی دیکھتے ایک ملین سے زائد افراد نے اس ہیش ٹیگ پہ پوسٹ کیا اور ٹویٹر پہ اس وقت یہ ہیش ٹیگ سب سے ٹاپ پر ہے۔

اس ہیش ٹیگ پر پوسٹ کرنے کے لیے سوشل میڈیا سٹار وقار ذکا نے بھی لائیو مہم چلائی اور اپنے فینز سے اپیل کی کی اس ہیش ٹیگ پر پوسٹ کریں۔اس کے علاوہ بہت سے سوشل میڈیا ورکرز اور پب جی لورز نے اس ٹرینڈ کو فالو کیا اور اپنی آواز حکام بالا تک پہنچائی۔

حکومت تک آواز پہنچ چکی ہے دیکھتے ہیں اس حوالے سے حکومت کی طرف سے کیا فیصلہ سامنے آتا ہے۔ مزید اپڈیٹس کے لیے جڑے رپیئے اردو زمین ڈاٹ کام سے۔

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں