السلام علیکم

 

آج کل ہر کوئی اپنے نام کے خوبصورت سائن یعنی Signature بنانا چاہتا ہے۔ لوگ یہ سگنیچر بنانے کے پیسے لیتے ہیں مگر ہم مفت میں بنا کر دیتے ہیں بس ہماری چھوٹی سے شرط یہ ہے کہ اس آرٹیکل کا لنک پانچ فیس بک یا وٹس اپ گروپوں میں شیئر کریں۔

جو لوگ ہماری اس بات پر عمل کرتے ہیں ہم ان کو سگنیچر فیس بک یا ای میل کے ذریعے بھیجتے ہیں۔

بہت سے لوگ کہتے ہیں ہمیں سگنیچر نہیں ملتا اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ پانچ گروپوں میں شیئر نہیں کرتے یا اپنا صحیح ای میل نہیں دیتے۔

آپ جب بھی پانچ گروپوں میں شیئر کریں تو اس کا سکریم شاٹ ہمیں ضرور ارسال کریں کیونکہ جب تک آپ سکرین شاٹ نہیں دیں گے ہمیں پتہ نہیں چلے گا کہ آپ نے شیئر کیا ہے یا نہیں۔

تو جناب اگر آپ اپنے یا اپنی کسی دوست کا سگنیچر بنانا چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل فارم میں اپنا نام اور ای میل لکھیں۔ اس کے بعد اس آرٹیکل کا لنک کاپی کر کے پانچ فیس بک یا وٹس اپ گروپوں میں شیئر کریں۔ چوبیس گھنٹے کئ اندر اندر آپ کو آپ کا Signature ای میل کے ذریعے بھیج دیا جائے۔ براہ مہربانی اپنا فل نام اور ای میل ضرور لکھیں تاکہ آپ کو سگنیچر بنا کر ای میل کر سکیں۔

شکریہ

ہم نے بہت سگنیچر پہلے ہی بنائے ہوئے ہیں آپ اپنا نام یہاں سرچ کر کے چیک کریں

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

11 تبصرے “اپنے نام کا خوبصورت سگنیچر بنائیں

اپنا تبصرہ بھیجیں