وزیراعظم عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے
وزیراعظم عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے

 

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات۔

.

باہمی دلچسپی, دوطرفہ تعلقات, علاقائی امور اور خطے کی امن وامان کی صورتحال پر گفتگو۔

ایک ماہ کے اندر دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ دوسری ملاقات تھی

وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ دوطرفہ, تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ ,

حرمین کے تقدس اور حرمت کیلئے پاکستانی قوم یک آواز ھے.

عمران خان نے شہزادہ محمد بن سلمان کو ہندوستان کے 5 اگست کے یکطرفہ اقدامات,

کشمیری عوام پر ظلم وستم اور اس سے علاقے کی سیکیورٹی کو لاحق خطرات سے بھی آگاہ کیا.

وزیر اعظم نے وسیع تر خطے میں سیکیورٹی صورتحال اور امن و امان کی کوششوں پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا .

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، معاون خصوصی برائےسمندر پار پاکستانی سید ذوالفقار بخاری، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور سعودی عرب میں پاکستان کے سفیرراجہ علی اعجاز بھی ملاقات میں موجود تھے 

عمران خان نے شہزادہ محمد بن سلمان کو ہندوستان کے 5 اگست کے یکطرفہ اقدامات

کشمیری عوام پر ظلم وستم اور اس سے علاقے کی سیکیورٹی کو لاحق خطرات سے بھی آگاہ کیا

وزیر اعظم نے وسیع تر خطے میں سیکیورٹی صورتحال اور امن و امان کی کوششوں پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، معاون خصوصی برائےسمندر پار پاکستانی سید ذوالفقار بخاری، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور سعودی عرب میں پاکستان کے سفیرراجہ علی اعجاز بھی ملاقات میں موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے