امی جی امی جی ویڈیو کی حقیقت Ami ji Ami ji Video

امی جی امی جی کا کیا سین ہے ؟

Ami

امی جی امی جی

پچھلے دو دنوں سے سوشل میڈیا پر امی جی امی جی والی ویڈیو کا تذکرہ چل رہا ہے۔

بہت سے لوگ تذکرہ سن سن کر ایک ایک بندے کو میسج کر رہے کہ کونسی ویڈیو ہے اس کا کیا سین ہے۔ تو بھئی گزارش ہے کہ یہ ایک فحش ویڈیو ہے کسی سے لنک مانگ کر خود کو شرمندہ نہ کریں۔ سوشل میڈیا پہ میں نے کافی خواتین کو دیکھا کہ وہ ویڈیو کا لنک مانگ رہی ہیں کیونکہ انہیں پتہ ہی نہیں کہ اس کا کیا سین ہے اور ٹھرکی حضرات بڑے فخر سے کہہ رہے ہوتے ہیں کہ ہمارے پاس فل ویڈیو موجود ہے۔

ویڈیو میں دیکھنے کے لیے کچھ بھی نہیں ہے جس طرح عام پورن مویز میں لڑکی آہ آہ کر رہی ہوتی ہیں اسی طرح اس فحش ویڈیو میں لڑکی سیکس کے دوران امی جی امی جی Ami ji Ami ji کی آوازیں نکال رہی ہے۔ لہذا اس ویڈیو کا تذکرہ کر کے تجسس نہ پھیلائیں بلکہ اگر کہیں کوئی ایسی پوسٹ نظر آئے تو اس بندے سے ڈلیٹ کرنے کی درخواست کریں۔ کیونکہ صرف تجسس پھیلانے کی وجہ سے یہ ویڈیو وائرل ہوگئی ہے اور کروڑوں افراد نہ چاہتے ہوئے بھی یہ ویڈیو دیکھنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
لہذا اس گناہ جاریہ کو پھیلانے کا سبب نہ بنیں اور اس قصے کو ختم کر دیں۔

#AmiJi #Viral #Video

دوستوں سے شیئر کریں

تبصرہ کریں