زونگ سم لگاؤ آفر 2018 Zong Sim Lagao Offer

زونگ سم لگاؤ آفر 2018

Zong Sim lagao Offer

زونگ سم لگاؤ

اگر آپ نے اپنی زونگ سم تیس دن سے استعمال نہیں کی ہے تو آپ زونگ سم لگاؤ آفر سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔

تفصیلات

زونگ Zong سم لگاؤ آفر سے آپ حاصل کر سکتے ہیں پورے دو مہینے کے لیے چھ ہزار مفت منٹس ، چھ ہزار ایس ایم ایس اور تین ہزار ایم بیز بالکل فری۔ فری ڈیٹا دو مہینے تک روزانہ کی بنیاد پر دیا جائے گا یعنی ایک دن کے لیے ایک سو منٹ ، ایس ایم ایس اور پچاس ایم بی انٹرنیٹ۔

اہلیت کا معیار

وہ تمام صارفین جنہوں نے پچھلے تیس دن سے اپنی زونگ Zong سم استعمال نہیں کی ہو زونگ سم لگاؤ آفر کے اہل ہیں۔

آفر حاصل کرنے کا طریقہ

آفر حاصل کرنے کے لیے *2244# ملائیں۔ یا 2244 پر کال یا ایس ایم ایس کریں اور کنفرمیشن میسج کا انتظار کریں۔

شرائط و ضوابط

سم لگاؤ آفر حاصل کرنے کے لیے پچاس روپے کا لوڈ کرنا لازمی ہے۔
یہ آفر صرف پری پیڈ سبسکرائبرز کے لیے ہے۔
زونگ ٹوینٹی ، زونگ تھرٹی اور زونگ اکانومی پیکج پر یہ آفر دستیاب ہے۔

مزید تفصیلات کے وزٹ کریں زونگ کی ویب سائٹ یا زونگ ہیلپ لائن نمبر 310 پر کال کریں۔

 

Zong Sim Lagao

دوستوں سے شیئر کریں

تبصرہ کریں