مہنگائی کی وجہ سے مویشی منڈی میں جانور زیادہ گاہک کم

مہنگائی کی وجہ سے مویشی منڈی میں جانور زیادہ گاہک کم ۔

محمد امین رضا ۔ ڈسکہ

عید پر مضمون

محمد امین رضا

عیدالاضحی میں صرف چند روز باقی مگر مہنگائی زیادہ ہونے کی وجہ سے مویشی منڈی میں بکرے دنبے اور چھتروں کے ساتھ ساتھ بیلوں کی بھی بہت زیادہ تعداد موجود ہے مگر گاہک نہ ہونے کے برابر ہے گاہکوں کا کہنا ہے کہ اس وقت قربانی کے جانوروں کا ریٹ ہماری توقع سے بھی تین گنا زائد مانگا جارہا ہے جس وجہ سے ہم روزانہ جانور خریدنے کی آس لئے آتے ہیں مگر ریٹ سن کر مایوس واپس چلے جاتے ہیںاس لئے اب یہی ارادہ کیا ہے کہ عید سے ایک روز قبل جانور کریدیں گے تب تک امید ہے ریٹ توٹ جائے گا جبکہ بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ ہمیں گزشتہ سال کی نسبت جانور بہت مہنگے ملے ہیں اس لئے ہم بھی منافع لے کر ہی فروخت کریں گے

دوستوں سے شیئر کریں

تبصرہ کریں