پبلک سروس میسج ۔ سمت بینک کے صارفین متوجہ ہوں

پبلک سروس مسیج

سمت بینک کے صارفین متوجہ ہوں

نورالہدی شاہین

بینک

سمت بینک

آصف زرداری اور فریال تالپور کی مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں سمٹ بینک کا مرکزی کردار ہے۔ تقریباً 35 بلین روپے اس بینک کے ذریعے غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجے گئے۔ جس میں آصف زرداری کا قریبی ساتھی حسین لوائی گرفتار اور بینک کا سربراہ زیر تفتیش ہے۔

سمٹ بینک کے تمام صارفین اپنا پیسہ نکال کر محفوظ جگہ منتقل کردیں۔ یہ بینک کسی بھی وقت KASB بینک کی طرح دھڑام سے زمین بوس ہوسکتا ہے۔ زرداری اینڈ کمپنی کا کچھ بگڑے نہ بگڑے آپ اپنی خون پسینے کی کمائی سے ہاتھ دھو سکتے ہیں۔ پھر ایف آئی اے٬ نیب اور عدالتیں آپ کا پیسہ واپس نہیں دلا سکتی۔ مضاربہ اسکینڈل زندہ مثال ہے جس کے ملزمان آزاد گھوم رہے ہیں اور متاثرین دربدر ٹھوکریں کھاتے کھاتے تھک ہار کر بیٹھ گئے ہیں

یہ پیغام اپنے پیاروں تک لازمی پہنچائیں

دوستوں سے شیئر کریں

تبصرہ کریں