موبائل فوٹوگرافی از عامر مغل

موبائل فوٹوگرافی

عامر مغل

Mobile Photography

موبائل فوٹوگرافی

کچھ دوست سمجھ رہے ہیں کہ موبائل سے اچھی تصویر نہیں بن سکتی۔ تو ان کے لیئے کچھ تصاویر شئیر کر رہا ہوں جو کہ موبائیل سے اتاری گئی ہیں۔ موبائیل فوٹو گرافی کی کچھ tips بھی پیش خدمت ہیں:

1. Clean The Lens
لینز پر گرد وغیرہ کی تہہ کو صاف کر لیں
2. Set The Focus
فریم کی کمپوزیشن بنائيں اور اپنے سبجیکٹ پر فوکس سیٹ کریں۔
3. Adjust Exposure Manually
روشنی اور شیڈز کو سمجھیں۔ فلیش کا غیر ضروری استعمال تصویر کو خراب کر دیتا ہے۔
4. Don’t Use The Zoom
موبائیل کیم میں زوم کی آپشن استعمال نہ کریں کیونکہ وہ آپٹیکل نہیں ہوتا۔
5. Keep Your Camera Steady
کلک کرتے وقت ہاتھ کی grip پر کنٹرول رکھیں۔
6. Use The Rule Of Thirds
یہ فریمنگ کا اصول ہے۔
7. Use Leading Lines
یہ بھی فریمنگ کا اصول ہے۔
8. Shoot From Different Perspectives
کوئي ڈیفرنٹ اینگلز ٹرائی کریں۔
9. Watch Out For Distracting Backgrounds
غیر ضروری اور فضول پس منظر سے مکمل پرہیز
10. Take Multiple Shots
ایک سے زيادہ کلکس کریں پھر ان میں سے سلیکٹ کریں۔
11. Use Panorama Mode
لینڈ اسکیپ میں اس آپشن کو استعمال کریں۔
12. Don’t Over-Process Your Photos
ایڈیٹنگ سے تصویر کو خوبصورت بنائيں لیکن "انے وا" نہیں۔ یعنی overcook نہیں کرنی۔

Mobile Photography

موبائل فوٹوگرافی

Mobile Photography

موبائل فوٹوگرافی

Mobile Photography

موبائل فوٹوگرافی

دوستوں سے شیئر کریں

تبصرہ کریں