شفیق الرحمن کی کتابیں ڈاؤنلوڈ کریں

شفیق الرحمان کی تمام کتابیں پی ڈی ایف میں ڈاؤن لوڈ کریں

Humourist Shafiqu Rahman

کرنل شفیق الرحمن

کرنل شفیق الرحمن

ممتاز مزاح نگار کرنل شفیق الرحمن کا شمار اردو ادب کے بہترین رائٹر میں ہوتا ہے۔آپ نے منفرد انداز میں کئی افسانے اور مزاحیہ مضامین لکھے ہیں۔

آپ اپنے جداگانہ اسلوب کی وجہ سے ہر خاص و عام میں مقبول ہیں۔ شفیق الرحمن کی مشہور کتاب حماقتیں ہیں۔ حماقتیں کے علاوہ مزید حماقتیں ، نئی حماقتیں ، لہریں اور پرواز بھی بہت مقبول ہیں۔

آپ نو نومبر انیس سو بیس کو روہتک انڈیا میں پیدا ہوئے اور انیس مارچ دوہزار کو وفات پاگئے۔

ذیل میں شفیق الرحمن کی کتابوں کا لنک دیا جا رہا ہے جو کہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہیں۔

کتاب ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے موبائل یا کمپیوٹر پہ ایڈوب ریڈر نامی ایپلیکیشن انسٹال کریں اور پھر پی ڈی ایف فائل اوپن کر کے پڑھیں۔

اس کے علاوہ کمپیوٹرز پر آج کل کروم براؤزر یا فائر فوکس سے بھی پی ڈی ایف کتابیں پڑھی جا سکتی ہیں۔

حماقتیں از شفیق الرحمن

Himaqatein

حماقتیں

شفیق الرحمن کی کتاب حماقتیں ان کی مشہور تصنف ہے

یہ کتاب انیس سو ستر میں کتابی دنیا پبلشرز لکھنو نے شایع کیا

Download Himaaqaten By Shfiq ul Rahman In Pdf

مزید حماقتیں از شفیق الرحمن

Mazeed Himaqatein

مزید حماقتیں

شفیق الرحمن کی کتاب مزید حماقتیں انیس سو چون میں مکتبہ جدید پبلشرز لاہور نے شایع کیا۔

مزید حماقتیں پڑھ کر آپ کے ہونٹوں پہ مسکراہٹ پھیلی رہے گی۔

Download Mazeed Himaaqaten by Shfiq ul Rahman in Pdf

شگوفے از شفیق الرحمن

Shagoofe

شگوفے

شفیق الرحمن کی کتاب شگوفے انیس سو چورانوے میں کتاب والا پبلشرز دہلی نے شایع کیا۔

شگوفے شفیق الرحمن کی بہترین کتاب ہے۔

Download Shagoofay by Shafiq ul Rahman in Pdf

لہریں از شفیق الرحمن

Lahrein

لہریں

شفیق الرحمن نے لہریں سے طنز و مزاح کا آغاز کیا۔ یہ کتاب انیس سو انچاس کو مکتبہ جدید لاہور سے شایع ہوا۔

Download lehrien by Shafiq ul Rahman in Pdf

کرنیں از شفیق الرحمن

Kirnen

کرنیں

مصنف :شفیق الرحمن

شفیق الرحمن کی کتاب کرنیں مکتبہ جدید لاہور سے شایع ہوا۔

Download Kirnen by Shfiq ul Rahman in Pdf

پرواز از شفیق الرحمن

Parwaz

پرواز

شفیق الرحمن کی کتاب پرواز انیس سو باون کو مکتبہ جدید پبلشرز دہلی سے شایع ہوا۔

Download Parwaaz by Shafiq Ul Rahman in Pdf

مد و جزر از شفیق الرحمن

Parwaz

مد و جزر

شفیق الرحمن کی کتاب مد و جزر ڈاؤنلوڈ کریں۔

Download Madd o Jazzr by Shfiq ul Rahman in Pdf

دجلہ از شفیق الرحمن

Dajla by Shafiq Ur Rehman

شفیق الرحمن کی کتاب دجلہ

Download dajla by Shafiq Ul Rahman in Pdf farmat

کام چور بھوت از شفیق الرحمن

Kaam Chor Bhoot

شفیق الرحمان کی کتاب کام چور بھوت

Download Kaam Chor Bhoot by Shafiq Ul Rahman

پچھتاوے از شفیق الرحمن

Pachhtawe

پچھتاوے

شفیق الرحمن کی کتاب پچھتاوے اسداللہ غالب پبلشرز نے شایع کیا۔

Download Pachtaawe by Shafiq Ul Rahman in Pdf 

دریچے از شفیق الرحمن

Dareechy By Col Shafiq Ur Rehman PDF Free Download

دریچے

کرنل شفیق الرحمن کی کتاب دریچے

Download Dareeche by Shafiq Ul Rahman in Pdf

دوستوں سے شیئر کریں

تبصرہ کریں