ریحام خان کی کتاب پی ڈی ایف میں ڈاؤن لوڈ کریں

ریحام خان کی کتاب پی ڈی ایف میں ڈاؤن لوڈ کریں۔

Raheem Khan

ریحام خان

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ کافی انتظار کے ریحام خان کی کتاب منظر عام پہ آ گئی ہے۔
اگر آپ کتاب خریدنے سے قاصر ہیں تو آپ اسے پی ڈی ایف میں ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے موبائل یا کمپیوٹر پہ پڑھ سکتے ہیں پڑھ سکتے ہیں۔
وہ تمام دوست جو موبائل پہ پی ڈی ایف میں پڑھنا چاہتے ہیں تو وہ اس لنک پہ کلک کر کے ایڈوب ریڈر نامی ایپلیکیشن انسٹال کریں۔

Download Adobe Reader From playstore

جب یہ ایپلیکیشن انسٹال ہوجائے تو آپ کوئی بھی پی ڈی ایف فائل اوپن کریں گے تو وہ ایک کتاب کی طرح کھل جائے گا اور اس طرح آپ کوئی بھی کتاب انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھ سکتے ہیں۔

ریحام خان کی کتاب بھی پی ڈی ایف میں ہے آپ ایڈوب ریڈر انسٹال کر کے نیچے دیے گئے لنک سے ریحام خان کی کتاب ڈاؤن لوڈ کر پڑھ سکتے ہیں۔

Download Reham Khan's Book in PDf

اگر آپ اس کتاب کو کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پہ پڑھنا چاہتے ہیں تو کمپیوٹر پہ بھی ایڈوب ریڈر نامی سافٹ ویئر انسٹال کریں اور کتاب ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھیں۔

اگر یہ آرٹیکل پسند آئے تو سوشل میڈیا پہ شیئر کریں اور اگر کوئی اور کتاب پی ڈی ایف میں چاہیے تو کمنٹ کر کے بتا دیں۔

بہت شکریہ۔

دوستوں سے شیئر کریں

تبصرہ کریں