جریدہ ورڈپریس تھیم مفت میں حاصل کریں

جریدہ ورڈپریس تھیم

ورڈپریس تھیم

جریدہ تھیم

 

اردو بلاگز کے لیے اس ویب سائٹ پر پہلے ہی دو تھیمز اپلوڈ ہو چکے ہیں۔ اب انگلش ویب سائٹ اور بلاگز کے لیے ورڈپریس تھیم کے ساتھ حاضر ہیں۔

اس تھیم کا نام جریدہ ہے۔ ویسے تو یہ ایک پریمیم تھیم ہے جس کی قیمت ساٹھ ڈالر ہے لیکن آپ یہاں سے مفت میں ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی ویب سائٖٹ پہ استعمال کر سکتے ہیں۔

یہ تھیم رسپانسو اور موبائل فرینڈلی ہے۔ اس کی خاص بات یہ کہ اس کی سپیڈ بہت اچھی ہے۔ تھیم انسٹال کرنے کے بعد آپ اپنی ویب سائٹ کا سپیڈ چیک کر کے دیکھ سکتے ہیں۔ اس میں سو سے زائد انگلش فونٹ موجود ہیں۔ اس کے علاوہ کسٹمائزیشن کے لیے بہت سے آپشن موجود ہیں۔
اس کا پیج بلڈر بھی بہت اچھا ہے۔ غرض ایک پریمیم تھیم میں جتنے فیچر ہوتے ہیں اس میں موجود ہیں۔

امید ہے کہ آپ کو یہ تھیم پسند آئے گا۔

جریدہ تھیم ڈاؤن لوڈ کریں
اس تھیم کا ڈیزائن اور ڈیمو دیکھنے کے لیے آپ ہماری ویب سائٹ کم دیکھ سکتے ہیں

دوستوں سے شیئر کریں

تبصرہ کریں