ویب سائٹ کی رینکنگ کیسے بڑھائی جائے

ویب سائٹ رینکنگ بڑھانے کا طریقہ

سرچ انجن آپٹیمائزیشن ایس ای اوی بیک لنکس وغیرہ

ویب سائٹ بنانا تو بہت آسان ہے لیکن اس کو اس کے مطلوبہ مقام تک پہنچانا جان جوکھم کا کام ہے۔ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ بس ویب سائٹ بنا لیا اب دھڑادھڑ تحریریں لکھتے جاؤ ویب سائٹ خود بخود مشہور ہوتا چلا جائے گا لیکن جناب ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں۔
آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ ویب سائٹ یا بلاگ بنانے کے بعد کن چیزوں کا دھیان رکھنا ضروری ہے۔

ویب سائٹ کی رینکنگ بڑھانے کے لیے آپ کو ایس ای او یعنی سرچ انجن آپٹیمائزیشن سے واقف ہونا ضروری ہے۔ سرچ انجن آپٹیمائیزیشن یعنی تمام سرچ انجنز جیسے گوگل ، بنگ ، یاہو وغیرہ جن پر لوگ کچھ سرچ کرتے ہیں اس میں آپ کی ویب سائٹ کس مقام پر ہے۔ اگر آپ ایس ای او کو دھیان میں رکھ کر ویب سائٹ چلائیں گے تو سرچ انجنز آپ کی ویب سائٹ کو اہمیت دیں گے اور جب لوگ کچھ سرچ کریں گے تو سرچ رزلٹ میں آپ کی ویب سائٹ سب سے اوپر نظر آئے گی۔ ایس ای او کے دو قسم ہوتے ہیں ایک آن پیج دوسرا آف پیج ایس ای او۔
آن پیج ایس ای او کا مطلب آپ نے اپنی ویب سائٹ کے اندر ایسے سیٹنگ کرنا جس سے ویب سائٹ کی رینکنگ میں اضافہ ہو اور آف پیج سے مراد اپنی ویب سائٹ کا لنک مختلف فارمز میں شیئر کرنا اور کی ورڈز وغیرہ تلاش کرنا۔

اس آرٹیکل کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

آن پیج ایس ایو کے متعلق یہاں پڑھیں

آن پیج ایس ای او

آف پیج ایس ای او کے متعلق یہاں پڑھیں

آف پیج ایس ای او

اگر آپ کو یہ تحریر پسند آئے تو فیس بک پہ شیئر کریں اس کے علاوہ اس ویب سائٹ کو فالو کر سکتے ہیں۔ اگر کسی معاملے میں تکنیکی معاونت درکار ہو تو ہمارے فیس بک پیج پر میسج کریں۔

دوستوں سے شیئر کریں

تبصرہ کریں