اردو تھیم ورڈپریس اور بلاگر کے لیے

اردو تھیم

 

اردو تھیم

بلاگ یا ویب سائٹ کے لیے مفت اردو فونٹ تھیم ڈاؤن لوڈ کریں۔

ورڈپریس اردو تھیم

اس وقت بلاگنگ اور نیوز سائٹس کے لیے ورڈپریس بہترین انتخاب ہے۔ اور اردو زبان میں آئے روز مختلف نئے بلاگ اور ویب سائٹس وجود میں آ رہے ہیں۔ اگر آپ بھی اردو بلاگ یا ویب سائٹ بنانے کا سوچ رہے ہیں اور آپ کو اردو تھیم کی ضرورت ہے تو آج ہم آپ کو اس تھیم کو جو اس ویب سائٹ پہ فعال ہے اس کا ڈاؤن لوڈ لنک دینے والے ہیں۔
اگر آپ کو ویب سائٹ بنانے کا طریقہ معلوم نہیں تو مضمون پڑھیں۔

ویب سائٹ بنانے کا طریقہ مفت ہوسٹنگ کے ساتھ

اس تھیم میں دو سائیڈ بار ہیں اور رسپانسو تھیم بھی ہے۔ سب سے اہم بات کہ یہ آپ کی اردو آرٹیکلز کو خود کار طور پر نستعلیق فونٹ میں تبدیل کرے گا۔ چاہے کوئی موبائل پہ استعمال کرے یا موبائل پر۔

Download urdu Theme for WordPress

Or

Download From Here

یہ میڈیا فائر سے ڈاؤنلوڈ ہوگا۔ اگر آپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے میں دشواری ہو تو نیچے کمنٹ میں اپنا ای میل ایڈریس لکھیں ہم آپ کو بھیج بذریعہ ای میل بھیج دیں گے۔
یا اس ای میل پہ رابطہ کریں

admin@urduzameen.com

تھیم کے سیٹنگ اور دیگر تفصیلات کے لیے مندرجہ ذیل ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

بلاگر کے لیے اردو تھیم

بلاگر کے لیے اردو تھیم  ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اس میں نستعلیق فونٹ تو ہے مگر ان لوگوں کے کمپیوٹر پہ نستعلیق فونٹ نظر آئے گا جنہوں نے پاک اردو انسٹالر انسٹال کیا ہوگا۔

اس تھیم کا منظر یہاں سے دیکھیں
اس تھیم کا مینو بنانے کے لیے بلاگر پہ ایڈٹ تھیم پہ کلک کرنا ہوگا۔ ایچ ٹی ایم ایل میں آپ اپنی پسند کے مینو اور لنکس ڈال کر اپنے بلاگ کا مینو بنا سکیں گے۔

اردو تھیم بلاگر کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں

ڈاؤن لوڈ  کرنے کے بعد اس کو ایکسٹریک کر کے بلاگر کے تھیم آپشن میں جا کر بیک اپ اور ریسٹور پہ کلک کریں اور وہاں اپلوڈ کریں اور یہ انسٹال ہوجائے گا

اس آرٹیکل کو فیس بک پہ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں۔

جواب دیجئے