ایک شخص کو عیاشی کا بہت شوق تھا

Jan 14, 2021

امریکہ کے ایک شخص کو عیاشی کا بہت شوق تھا وہ ش ر اب اور ش باب  میں ہر وقت دھت رہتا تھا ۔ ایک دن اس نے ہوٹل میں جا کر عیاشی کیلئے لڑکی منگوائی لی ۔ کچھ دیر بعد اس کی بیوی ج سم ف روشی کیلئے اس کے کمرے میں آن پہنچی ۔ انگلش ویب سائٹ کے مطابق ریاست ٹیکساس میں رہائش پذیر یہ آدمی گزشتہ کچھ عرصے

سے ویب سائٹ کے ذریعے  لڑکیوں کو مختلف ہوٹلوں میں بلواتا رہا تھا ۔ پچھلے ہفتے اس نے اپنی بیوی کو بتایا کہ وہ اپنے دوستوں کے ساتھ شکار پر جارہا ہے ۔ در حقیقت وہ ایک بار پھر بے حیائی کی نیت سے ہوٹل پہنچ گیا ۔ ہوٹل میں اپنے کمرے میں پہنچتے ہی اس

نے ویب سائٹ سے رابطہ کیا اور 28سالہ لڑکی کی تصویر دیکھ کر اسے ہوٹل میں بلا لیا ۔ رات کے تقریباً کوئی 8بجے کے وقت اس شخص کے کمرے سے اچانک چیخ و پکار اور توڑ پھوڑ کی آوازیں آنا شروع ہو گئیں ۔ ہوٹل میں کمرے کے ادرگرد موجود کمروں سے لوگ باہر نکل آئے ۔ اور چھا ن بین کرنے لگے ۔ اس معاملے کا ڈراپ سین تب ہوا جس ویب سائٹ سے

یہ لڑکیامنگواتا تھا اسی پر اس کی اہلیہ نے بھی خود کو جس م ف روشی کے کیلئے درج کروایا ہو ا تھا ۔ اپنی شناخت چھپانے کیلئے اس نے کسی نوجوان لڑکی کی تصویر لگائی ہوئی تھی ۔اسی طرح اس کے شوہر نے بھی اپنی جگہ کس لڑکے کی تصویر لگائی ہو ئی ۔ اتفاق یہ ہوا کہ ویب سائٹ پر دونوں کا آپس میں رابطہ ہو گیا ۔ دونوں کے درمیان جنگ یہ چھڑی ہوئی تھی کہ اس کا شوہر  ویب سائٹ سے لڑکیاں بلاتا ہے جبکہ شوہر کا کہنا تھا اس کی بیوی نے اس ویب سائٹ پر خود کو کیوں جس م ف روشی کیلئے رجسٹرڈ کرویا ہے ۔ دونوں کی لڑائی نے کمرے کو میدان ..  میں تبدیل کر دیا ۔ ہوٹل انتظامیہ نے دونوں کو وہاں سے نکال دیا ۔ تاہم آخری اطلاع اب تک یہ موصول ہوئی ہے کہ ان کے دونوں کے بیچ میں علیحدگی ہو چکی ہے

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *