مسلح افواج کے افسروں اورجو انوں کیلیے اعزازات کی منظوری

اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاک فوج، پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کے لیے ملٹری ایوارڈز کی منظوری دی ہے۔

ڈاکٹر عارف علوی نے جن تینوں افواج کے افسروں اور جوانوں کے لیے ملٹری ایوارڈز کی منظوری دی ہے، ان میں10 افسروں اور جوانوں کو ستارہ بسالت ،68تمغہ بسالت،54 امتیازی اسناد،45 آرمی چیف اعزازی کارڈ،23 ہلال امتیاز،112ستارہ امتیاز اور138کو تمغہ امتیاز دیے جائیں گے۔

ستارہ بسالت پانے والوں میں کرنل مجیب الرحمان شہید،لیٖفٹیننٹ آغا مقدس علی خان شہید،حوالدار ناصر محمود شہید، نائیک فرہاد مغل شہید، لانس نائیک محمد عمران شہید،لانس نائیک محمد زاہدشہید ، سپاہی اسد خان شہید، سپاہی محمد شمیم شہید،کمانڈر کامران سعید گیلانی اور ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید شامل ہیں۔

تمغہ بسالت پانیوالوں میں نائب صوبیدار احسن اللہ خان شہید،نائب صوبیدار افضل خان شہید،نائب صوبیداربلند خان شہید، حوالدارمعروف شاہ شہید ،حوالدار روزی خان شہید ، حوالدارشیر زمان خان شہید،لانس حوالدارقمر ندیم شہید ، نائیک نور احمد شہید، نائیک سوار خان شہید، نائیک اعجاز احمد شہید، نائیک زبیر خان شہید، نائیک مولا بخش شہید ، نائیک ناصر خان شہید ،نائیک محمد فاروق شہید ،نائیک اکبر حیات شہید،نائیک محمد نعیم شہید،نائیک قیصر محمود شہید، لانس نائیک نقیب اللہ شہید ،لانس نائیک عبداللہ شہید ، لانس نائیک محمد الیاس خان شہید ، لانس نائیک محمد یعقوب

شہید ،لانس نائیک محمد وسیم شہید ،لانس نائیک محمد امجد شہید ،لانس نائیک تقدیر علی شہید ،لانس نائیک سعید امین شہید ،لانس نائیک محمد شعیب شہید ،لانس نائیک عامر علی خان شہید ، لانس نائیک راہب علی شہید ، سپاہی مہتاب خان شہید ، سپاہی محمد رضوان شہید ،سپاہی ضیا ء الرحمان شہید ، محمد اکبر شہید ، سپاہی یار محمد شہید ، سپاہی زاہد خان شہید ،سپاہی محمد سلیم شہید ،

سپاہی محمد فیاض شہید ،سپاہی کاشف علی شہید ، سپاہی محمد احسان شہید ، سپاہی محمد ندیم شہید ،سپا ہی سہیل یونس شہید ،سپاہی محمد شہاب شہید ،سپاہی عمران علی شہید ،سپاہی عمر زمان شہید ، سپاہی جوادخان شہید ، سپاہی ذاکر علی شہید ، سپاہی نواز علی شہید ، سپاہی توقیر احمد شہید ، سپاہی شاہ رخ خان شہید ، سپاہی محمد قاسم شہید ، سپاہی توصیف شہید ، سپاہی محمد حفیظ شہید ، سپاہی نیامت ولی شہید ،سپاہی راحیل اقبال شہید ، سپاہی مددشاہ شہید ،ایس پی آر محمد سعید شہید ،

ایس پی آر عدنان رمضان شہید ،ایس پی آر یارخان شہید ،کمانڈر شکیل احمد (نیوی) لیفٹیننٹ کمانڈر محمد نیاز (نیوی) لیفٹیننٹ کمانڈر نجیب اللہ خان(نیوی) لیفٹیننٹ راؤ جنید(نیوی) لیفٹیننٹ احمد حسن(نیوی) لیفٹیننٹ امیر حمزہ(نیوی) لیفٹیننٹ کمانڈرعثمان علی (نیوی) ایل پی ایم ثنااللہ( نیوی) ایل ایس ڈبلیوعمران مسیح( نیوی) ونگ کمانڈرحماد فاروقی(فضائیہ) ونگ کمانڈر محمد عمران (فضائیہ) شامل ہیں۔

جن افسران اور جوانوں کو امتیازی اسناد دی جائیں گی ان میں لیفٹیننٹ کرنل محمد ادریس، لیفٹیننٹ کرنل عمران جدون، میجر اظہر بلال، میجر وقار خان، میجر آصف شیخ،میجر محمد مشتاق ، نائب صوبیدار عابد اللہ ،نائب صوبیدار غلام جیلانی، نائیک فضل جلیل، نائیک طاہر خان ، نائیک غفورعلی، نائیک میر عالم،ایل این کے ظفر محمود، سپاہی آصف علی، سپاہی عصمت اللہ، سپاہی مقام خان، سپاہی عالم زیب،

ایس پی آر صدام حسین، کیپٹن عمر حیات(نیوی) کیپٹن ارسلان خان(نیوی) ائیر کموڈور صادق نواز ، کیپٹن اکرام احمد، کیپٹن ماہ جبین سلمان،کیپٹن فیصل کریم، گروپ کیپٹن توقیر غنی، ونگ کمانڈرفیصل شریف، ونگ کمانڈریاسر علی احمد، ونگ کمانڈر عمر شریف، ونگ کمانڈر مرزا سرفراز بیگ، ونگ کمانڈر عرفان رسول غوری، ونگ کمانڈر حافظ محمد اعظم، ونگ کمانڈراسد کمال، ونگ کمانڈرآفتاب حسین، ونگ کمانڈر منصور اظہر، ونگ کمانڈرفرحان مشتاق بیگ،

ونگ کمانڈرعفان اسلم،ونگ کمانڈرکاشف اسحاق، ونگ کمانڈرعامر بشیر ،ونگ کمانڈر اسامہ بن طاہر، ونگ کمانڈر شہرام اقبال، ونگ کمانڈرخالد فدا، ونگ کمانڈرتوصیف حیدر، ونگ کمانڈرفائزہ عامر،ونگ کمانڈرکامران نذیر، ونگ کمانڈرسکینہ حسین، اسکواڈرن لیڈرآصف محمود، اسکواڈرن لیڈرسعدیہ مشتاق، سکواڈرن لیڈرشاہد اقبال، اسکواڈرن لیڈر فریال صفدر، اسکواڈرن لیڈرفہد وسیم، سکواڈرن لیڈرایاز احمد ،سکواڈرن لیڈرمہرالنساء عمر، اسکواڈرن لیڈرطاہر یونس، فلائٹ لیفٹیننٹ اسد علی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ آرمی چیف تعریفی کارڈ پانے والوں میں لیفٹیننٹ کرنل خرم احسن،لیفٹیننٹ کرنل محمود عالم، لیفٹیننٹ کرنل غیور عباس،لیفٹیننٹ کرنل علیم خٹک،میجر ہارون رشید، میجر اسد منیر،میجر محمد عثمان ،میجر راجہ بلال، میجر بلال اسلم،میجر محمد محسن،میجر کامران حمید،میجر نعمان علی، میجر شہزاد خضر،میجر عمر فاروق،کیپٹن علیین اویس ،جی ڈی ایم او ،کیپٹن سید احشتام علی ، پنجاب ، کیپٹن عدنان فاروق آزاد کشمیر،کیپٹن راحیم عتیق خان بلوچ ،

لیفٹیٹنٹ ارحم عتیق خان بلوچ ، لیفٹینٹ عباس شبیر ،ازادکشمیر ،نائب صوبیدار محمد ساجد ،ایف سی کے پی ، نائب صوبیدار ظہور احمد ،ایف سی بٹالین ، انسپکٹرشاہد عباس خان ، پی آر سندھ ، حولدار سفید علی ، پنجاب ،حوالدار مبشر، سی ایم آئی ،حوالدار بہلول خان ، ایف ایف ،حولدار محمد مشتاق حسین ، سی ایم آئی ، حوالدار حق نواز شہید،پی آر سندھ،ایل ؍ایچ اے وی محمد عجائب،پنجاب، نائیک محمد ارشد،پنجاب،نائیک عامر شریف،ای ایم ای، نائیک آرٹی (اے سی )کامران خان ،ای ایم ای،نائیک محمد عریس ، اے ایم سی، ایل نائیک کبیر احمد پنجاب ،

ایل نائیک ،مدثر حفیظ بلوچ ،سپاہی محمد ذیشان، ایف سی کے پی ، سپاہی محمد سلیم خان ایف سی کے پی، سپاہی وسیم عباس پنجاب ،سپاہی غلام باقر حسین ایف ایف ، سپاہی بلال مشتاق بلوچ ،سپاہی عبیدالرحمان ،پی آر سندھ ،سپاہی کاشف علی پی آر سندھ ،سپاہی انورکمال شہید پی آر سندھ ، ایس ڈبلیو آر ہاشم علی آر وی اینڈ ایف سی ،ایس پی آر حمزہ رحمان انجینئرز شامل ہیں۔

ہلال امتیاز (ملٹری ) پانیوالوں میں میجر جنرل خرم انوار قادر ی،ای ایم ای ،میجر جنرل عدنان آصف ،ایف ایف ، میجرجنرل محمد زاہدخان ایف ا یف ،میجرجنرل غلام جعفر ایف ایف ، میجرجنرل محمد منیر افسر پنجاب ،میجرجنرل عرفان ارشاد ، میجرجنرل بابر افتخار اے سی ، میجرجنرل یوسف جمال ایف ایف ، میجرجنرل کاشف نذیر انجینئرز ،میجرجنرل احسان محمود خان پنجاب، میجرجنرل محمد یوسف مجوکہ ازادکشمیر ، میجر جنرل محمد شہباز خان ،

میجرجنرل سید نصرت رضا اے ایم سی ایس پی ای سی، میجرجنرل محمد اسد قریشی اے ایم سی ایس پی ای سی ، میجرجنرل کرامت حسین شاہ بخاری ستارہ امتیاز (ملٹری) اے ایم سی ایس پی او سی ،میجرجنرل راسخ مقصود ٹی آئی (ایم ) اے ایم سی ایس پی ای سی، میجر جنرل فرخ سعید آئی ٹی (ایم )اے ایم سی ایس پی ای سی، ریئر ایڈمرل جاوید اقبال ایس آئی (ایم )نیوی،ریئر ایڈمرل فواد امین بیگ ستارہ امتیاز(ملٹری)نیوی،ریئر ایڈمرل میاں ذاکراللہ جان ستارہ امتیاز(ملٹری)نیوی،ایئر مارشل عامر مسعود ،ایئر فورس، ائیروائس مارشل حامد رشید رندھاوا، ایئر فورس ،ائیروائس مارشل خواجہ فہیم شہزاد کیانی شامل ہیں۔

ستارہ امتیار (ملٹری) پانیوالوں میں بریگیڈیئر وسیم ارشاد الحق کیانیانجینئرز، بریگیڈیئر عمران صدیق ایس آئی جی ایس ،بریگیڈیئر محمد طاہر شاہ سی ایم آئی ، بریگیڈیئر بختیار اکرم ، ایف ایف، بریگیڈیئر میاں ظہورالحق اے سی ، بریگیڈیئر احمد فراز بٹ، بریگیڈیئر ارشاد محمود ایف ایف ، بریگیڈیئر سید احسن رضا زیدی ،اے کے ،بریگیڈیئر سردار محمد فیصل اکبر خان اے ایس سی ،بریگیڈیئرذوالفقار انورخان اے ایس سی، بریگیڈیئر خالد حسن بٹ ایس آئی جی ایس ، بریگیڈیئر مستنصر محمود پنجاب ، بریگیڈیئر حفیظ اللہ خان ،

بریگیڈیئر لیاقت حسین آزادکشمیر ، بریگیڈیئر توقیر افسر ای این جی آر ایس ، بریگیڈیئر ارشاد محمود آزاد کشمیر ، بریگیڈیئر نذیر حسین خان اے سی ، بریگیڈیئر مقبول احمد بٹ سندھ ، بریگیڈیئر محمد اجمل خان اے ڈی ، بریگیڈیئر وجاحت حسین ساہی پنجاب ، بریگیڈیئر شیر غنی اے ایس سی ، بریگیڈیئر جلیل احمد ، بریگیڈیئر محمد عاصم راؤف اے ڈی ، بریگیڈیئر ذوالفقار بشیر ای این جی آر ایس ،بریگیڈیئر ظفیر زمان بٹ ،

بریگیڈیئر عبیدالرحمن ایس آئی جی ایس ،بریگیڈیئر محمد زاہد رضا چوہدری، انجینئرز ، بریگیڈیئر شہباز احمد بٹ ،انجینئرز ، بریگیڈیئر اکمل عزیز ایف ایف ، بریگیڈیئر ابرار حسین بھٹی پنجاب، بریگیڈیئر شاہد جواد خان سندھ ،بریگیڈیئر اسد رضا سیدازآدکشمیر ، بریگیڈیئر خلیق الزمان ،بریگیڈیئر سہیل طارق ڈار آزاد کشمیر ، بریگیڈیئر محمد حسین اے ڈی ، بریگیڈیئر عمار یوسف ،بریگیڈیئر عاصم رزاق اے وی این ، بریگیڈیئر محمودالرحمن ٹی ایس او ،

بریگیڈیئر محمد مقرم خان آئی سی ٹی او، بریگیڈیئر وسیم الدین جے اے جی ،بریگیڈیئر وسیم الدین،بریگیڈیئر محمد حنیف ،بریگیڈیئرمحمد منیر آصف، بریگیڈیئر منظور احمد عباسی، بریگیڈیئر نوید آصف، بریگیڈیئر سرفراز علی زاہد،بریگیڈیئرسرفرازخان جنجوعہ ، بریگیڈیئر سید کامران محمود ،بریگیڈیئرظہوراقبال مرزا، بریگیڈئر محمد ندیم ظفر،بریگیڈیئرمسزعنبرین انور،بریگیڈئر طارق رفیع، بریگیڈیئر عمارمحمود ملک، بریگیڈئر ناصررفیق احمد، ایچ سی اے،بریگیڈئرمس نسرین طفیل،

اے ایف این ایس،کرنل محمد علی ملک،اے سی کرنل محمد اجمل، آرٹلری، کرنل محمد الیاس، آرٹلری،کرنل سیدثاقب شاہ، آرٹلری، کرنل محمدالیاس،اے ڈی،کرنل عاطف جلیل، انجینئرز، کرنل منصور افضل، انجینئرز، کرنل اجمل محمود،بلوچ،کرنل حبیب اللہ خان،این ایل آئی،کرنل محمداصغرخان نیازی، پنجاب، کرنل نفیس احمد، سندھ،کرنل رضاتحسین،اے کے، کرنل سیدغفران مہدی، این ایل آئی،کرنل محمد ایوب، اے وی این،کرنل کامران فیض سلیہریہ،ٹی بی سی ایم آئی، کرنل آصف رحمان،اے ایس سی،کرنل آصف اقبال،اہ آر ڈی۔

کرنل وقاص شعیب، ای ایم ای،کرنل محمدافضل بیگ،اے ای سی،کرنل ظفر اقبال،جے ای جی،کرنل زین نیازی نقوی،ایچ سی اے کرنل محمدطارق،ایچ سی اے، کرنل مسزسرورسلطانہ،اے ایف این ایس،کموڈورعدیل قریشی،نیوی،کموڈورمحمدعمران رانا،نیوی،کموڈوررضوان احمد، ٹی آئی (ایم)، نیویکموڈور اشفاق اختر،نیوی،کموڈور محمد عرفان،ٹی آئی(ایم)،نیوی، کموڈورارمغان احمد،ٹی آئی (ایم)، نیوی، کموڈور محمد مقبول، ٹی آئی(ایم)،نیوی ،

کموڈور اظہر محمود، ٹی آئی (ایم)، نیوی، کموڈور اشعر محمود،ٹی آئی (ایم)، نیوی، کموڈور سیدسجاد حسین، نیوی،کموڈورڈاکٹر فیصل امیر خان نیازی،نیوی،کیپٹن جاوید ضیا،ٹئی آئی (ایم)، نیوی،کیپٹن فیصل جاویدشیخ،ایس بی ٹی، نیوی، شہزادحامد،ٹی بٰ ٹی، نیوی، ایئرکموڈور شیراز احمد، ائر فورس، ایئر کموڈورمحمدشفیق صدیق،ائرفورس،ایئرکموڈورنومان اللہ کرمانی،ائرفورس،ائرکموڈوراحسن ارشد چودھری، ایئر فورس، ائرکموڈور عمر فاروق چوہدری، ایئرفو رس، ایئرکموڈور عاصم اعجاز،ایئرفورس،ایئرکموڈورعظیم نتھانیل، ایئر فورس،

ایئرکموڈورقمربشیر،ایئرفورس، ایئرکمودورنور الحسن، ایئر فورس، ایئرکموڈور مہریار ثاقب نیازی، ایئرفورس، ایئر کموڈور محمد آصف اسلم،ائرفورس،ایئرکموڈورمحمدثاقب خان ، ائر فورس،ایئرکموڈورعثمان ریاض ، ایئر فورس، ایئرکموڈور محمد شاہد، ایئر فورس، ایئرکموڈورطارق اقبال، ایئرفورس، ایئر کمودور فرحان اختر،ایئرفورس،ایئرکموڈورایم اعجازیوسف چیمہ، ایئر فورس، ایئر کموڈور وقار احمد، ایئر فورس،جی پی کیپٹن راجہ اشتیاق احمدجنجوعہ ،ایئرفورس،ایئرکموڈوروقاص احمد، ایئر فورس، جی پی کیپٹن عامرعظیم،ایئرفورس شامل ہیں۔ تمغہ امتیاز (ملٹری) پانے والوں میں لیفٹیننٹ کرنل وقار احمد،

اے سی،لیفٹیننٹ کرنل محمدمسعود فیاض،اے سی، لیفٹیننٹ کرنل عاطف ذیشان عباسی،اے سی،لیفٹننٹ کرنل محمد اشرف علی،آرٹلری،لیفٹیننٹ کرنل یاسر عدنان، آرٹلری، لیفٹیننٹ کرنل کرم سلیم،آرٹلری،لیفٹیننٹ کرنل جواد اعجاز ملک، آرٹلری،لیفٹیننٹ کرنل اختر حسین، آرٹلری، لیفٹیننٹ کرنل عبدالخالق، آرٹلری، لیفٹیننٹ کرنل معاذ مرتضیٰ، لیفٹننٹ کرنل مدثرالیاس، لیفٹیننٹ کرنل محمد اشرف، لیفٹننٹ کرنل قلب عباس، لیفٹیننٹ کرنل محمد آصف یاسین چیمہ، لیفٹیننٹ کرنل محمدیاسین، لیفٹیننٹ کرنل جواد حنیف، لیفٹیننٹ کرنل نعمان اسلم خان، لیفٹیننٹ کرنل محمد جاوید، لیفٹیننٹ کرنل محمد ارشد، لیفٹیننٹ کرنل رضوان احمد باٹھ، لیفٹیننٹ کرنل نورمحمد، لیفٹیننٹ کرنل جاوید اقبال، لیفٹیننٹ کرنل محمد شاہد رزاق، لیفٹیننٹ کرنل کفایت اللہ،

لیفٹیننٹ کرنل سید غضنفر علی شاہ بخاری، لیفٹیننٹ کرنل سید ثاقب ممتاز ہاشمی، لیفٹیننٹ کرنل سلیم اقبال، لیفٹیننٹ کرنل فہیم احمد خان اعوان، لیفٹیننٹ کرنل اسرارالحکیم، لیفٹیننٹ کرنل احمد سعید ملک، لیفٹیننٹ کرنل شہزاد خادم، لیفٹیننٹ کرنل فیاض احمد، لیفٹیننٹ کرنل بشیر محمد، لیفٹیننٹ کرنل افتخار علی، لیفٹیننٹ کرنل عبداللطیف، لیفٹیننٹ کرنل محمد رحیم، لیفٹیننٹ کرنل علی احمد الطاف، لیفٹیننٹ کرنل حسن اختر،

لیفٹیننٹ کرنل محمد ارسلان شفیع، لیفٹیننٹ کرنل محمد کامران بیگ، لیفٹیننٹ کرنل قمر یاسین، لیفٹیننٹ کرنل مشتاق احمد، لیفٹیننٹ کرنل جواد حامد، لیفٹیننٹ کرنل برہان سمیع، لیفٹیننٹ کرنل محمد عرفان، لیفٹیننٹ کرنل سید عمران حیدر، لیفٹیننٹ کرنل کاشف سلطان، لیفٹیننٹ کرنل اعجاز احمد، لیفٹیننٹ کرنل کامران سلیم، لیفٹیننٹ کرنل جاوید اقبال، لیفٹیننٹ کرنل عمران داؤد اعوان، لیفٹیننٹ کرنل محمد اصغر، لیفٹیننٹ کرنل آصف سید، لیفٹیننٹ کرنل ناصر عنایت، لیفٹیننٹ کرنل محمد علی، لیفٹیننٹ کرنل کاشف اقبال، لیفٹیننٹ کرنل ملک لیاقت علی، لیفٹیننٹ کرنل اشتیاق احمد،

لیفٹیننٹ کرنل ایس نگارالودود ، لیفٹیننٹ کرنل محمد ذکاء اللہ خان، لیفٹیننٹ کرنل مرزا جہاں زیب بیگ، لیفٹیننٹ کرنل محمد حلیم خان، لیفٹیننٹ کرنل شفقت بشیر، لیفٹیننٹ کرنل ظفراقبال، لیفٹیننٹ کرنل خالد جاوید، لیفٹیننٹ کرنل محمد اویس ملک، لیفٹیننٹ کرنل محمد نزاکت، لیفٹیننٹ کرنل شہباز غنی، لیفٹیننٹ کرنل روبینہ منیر، لیفٹیننٹ کرنل مسز یاسمین قریشی،

لیفٹیننٹ کرنل ضمیر احمد نیئر، لیفٹیننٹ کرنل راشد محمود، لیفٹیننٹ کرنل امتیاز احمد، میجر راشدالغفور خان، میجر محمد ریاض، میجر شکیل جاوید، میجر ندیم انجم، میجر خالد رمضان، میجر صداقت جمیل، میجر مرزا ذکاء الرحمان، میجر یاسر حامد عباسی، میجر محمد کامران، میجر لیاقت علی خان، میجر ندیم ممتاز، میجررضا خان لودھی، میجر ظفراللہ خان حیدر، میجر جہانگیر احمد، میجر سلمان احمد، میجر محمد شاہد سرور، میجر طاہر عمران خان، میجر جاوید اقبال، میجر علی ارتضیٰ، میجر رانا جاوید احمد ، میجر احتشام الحق ، میجر ایاز محمود خان،

میجر عبدالرحمن، میجر یاسر اعجاز چوہان، میجر شہزاد ریاض، میجر ذیشان حیدر، میجر شبیر احمد خان، میجر مسز نیلوفر ظفر، میجر خالد محمود، میجر مسز شازیہ افضل، میجر سید جمال شاہ ، میجر نجمہ کوثر، کمانڈر محمد حسیب، کمانڈر عابد حسین، کمانڈر تجمل حسین، کمانڈر ایم موعوذ عکرمہ، کمانڈر کامران عدنان، کمانڈر ایم فہیم ابراہیم، کمانڈر تصور عزیز ملک، لیفٹیننٹ کمانڈر ساجد باری، لیفٹیننٹ کمانڈر اختر زمان خان، لیفٹیننٹ کمانڈر محمد مبین الحق، لیفٹیننٹ کمانڈر حسنین رضا،

لیفٹیننٹ کمانڈر صدیق اکبر، لیفٹیننٹ کمانڈر عمران خان، لیفٹیننٹ کمانڈر حسان شاہد، ونگ کمانڈر عدیل عاطف،ونگ کمانڈر کاشف کمال،ونگ کمانڈر ملک احسن ریاض،ونگ کمانڈر خرم رانا،ونگ کمانڈر محمد ناصر زئی، ونگ کمانڈر کاشف منور،ونگ کمانڈر ملک نعمان عاشق، ونگ کمانڈر احسن سجاد،ونگ کمانڈر شعیب سلامت، ونگ کمانڈر عرفان انجم،ونگ کمانڈر سرمد راشد،ونگ کمانڈر محمد ندیم، ونگ کمانڈر کاشف اختر قریشی،ونگ کمانڈر جنید حق، ونگ کمانڈر ماریہ سعید، ونگ کمانڈر رضوان افضل، ونگ کمانڈر محمد امجد، ونگ کمانڈر نسیم اختر شامل ہیں۔

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *