وزیراعظم احساس لیبر پروگرام ۔ ابھی اپلائی کریں

وزیراعظم احساس لیبر پروگرام

کرونا وائرس کے پیش نظر جن افراد کا #کاروبار متاثر ہوا ہے اور وہ بے روزگار ہوگئے ہیں اور ان کو ابھی تک احساس ایمرجنسی پروگرام سے 12000 بھی نہیں ملے, ان افراد کو چاہیے کہ اس لنک اوپن کریں اور اپنا اندراج کرائیں۔

https://ehsaaslabour.nadra.gov.pk/ehsaas

جانچ پڑتال کے بعد ان کو بھی 12000 ملیں گے ۔

نوٹ : یہ صرف ان افراد کے لیے ہے جن کا کوئی کاروبار تباہ ہوگیا ہو یہ ملازمت سے فارغ کیے جا چکے ہوں۔ اگر آپ کے خاندان کے کسیی فرد کو پہلے احساس پروگرام کی رقم مل چکی ہے تو آپ اپلائی نہیں کر سکتے۔

اس پوسٹ کو شیئر کر کے متعلقہ افراد تک ضرور پہنچائیں۔ جزاک اللہ۔

اگر آپ مستحق نہیں ہیں تو دوسرے مستحق افراد کی مدد کریں اور ان کا شناختی کارڈ لے اپلائی کریں۔

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

8 responses to “وزیراعظم احساس لیبر پروگرام ۔ ابھی اپلائی کریں”

  1. Chatoo. Mal says:

    Me aik mazdoor hoon

  2. صدام حسین گوپانگ says:

    میرا ایک شوٹا سا دوکان ھی و بند ھی میں بیروزغار ھو گیا ھو میری مدد کریں اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے گا

  3. میر احمد خان says:

    میں ایک ڈرائیور ھو۔پبلک ٹرانسپورٹ گاڑی چلاتا تھا۔ابھی بےروزگاری ھو گیا ھو

  4. Shahbaz says:

    Hamary ilaqy MN gareeb barbad Hai usne kafi bar masg behjtaa us becgaray ko koi response ni Kia Gia na, 158 4 fz ka rehash talib humssain s/o, mian ranjaaa

  5. Ghulam Sarwar says:

    Koi kaam nai

  6. Mushtaq Ahmad says:

    3310412552347

  7. Tayyab Raza says:

    I am halpar in sugar mill.I am Dismiss on 25 march

  8. محمد جاويد says:

    مين ايک فيکٽري مين ورکر ٿا جو ابھي بند ھي

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *