نوشیر فیروز میں مسجد کے اندر بچے کے ساتھ زیادتی

‏بچے کے ساتھ زیادتی کی ویڈیو وائرل

نوشہرو فیروز میں قاری کی مسجد کے اندر بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کی وڈیو وائرل۔ 12 سالہ بچہ مسجد کے اندر قرآن پاک پڑھ رہا تھا جب اس کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی گئی۔

اب ‏‎کیا فرماتے ہیں علمائے دین و ٹھیکیداران اسلام بیچ اس معاملے کے؟ کیا اس مولوی پر 295 سی کے تحت مقدمہ درج نہیں ہونا چاہئے؟ اس پر توہین مذہب ، توہین قرآن ، توہین مسجد اور اغلام بازی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج نہیں ہونا چاہئے؟

اس واقعے کو دو دن ہوچکے ہیں. ہمارے مذہبی طبقے نے اب تک اس پہ کیا کیا ہے؟ کیا کہیں کوئی ریلی یا احتجاج آپ کی نظر سے گزرا ہو تو ضرور بتائیے گا۔یا پھر یہ مان لیں کہ ‏‎مسجد میں قرآن پاک پڑھاتے وقت بچے کا ریپ، کسی صبا قمر کی مسجد میں شوٹنگ سے بہتر ہے۔

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سوشل میڈیا کی طاقت سے یہ مولوی بھی گرفتار ہوجائے۔ شکریہ

(مبینہ ذیادتی کی وڈیو ہے لیکن اخلاقیات اجازت نہیں دیتیں کہ اسے اپلوڈ کیا جائے )

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Articles You May Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *