×

ایک عورت کو پکڑ لیا ہے

کراچی (ویب ڈیسک) علاقہ محمود اباد کراچی میں پولیس نے بہترین میعار کا گردہ بیچنے کے الزام میں ایک عورت کو پکڑ لیا ہے جس سے تقریبا ایک کلو “گردہ” برآمد کیا گیا ہے ۔ ایس ایس پی ایسٹ تنویر عالم اوڈھو کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر محمود آباد پولیس نے اعظم ٹاؤن کے علاقے میں چھاپہ مار کر نصرت پٹھانی نامی عورت کو گرفتار کرلیا۔ جس سے اعلیٰ کوالٹی کا یہ گردہ برآمد ہوا ۔ پولیس کے مطابق ملزمہ کے خلاف ایف آئی آر نمبر 2020/193 درج کرلی گئی ہے۔پولیس ریکارڈ کے مطابق ملزمہ نصرت پٹھانی اس سے قبل بھی کئی بار پکڑی جا چکی ہے۔اور اس نے کیے کرنامے کی ہے۔

Sharing is caring!

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں