’’رب کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں تین کروڑ کے عوض ڈیپٹی کمشنر تعینات ہو رہے ہیں۔‘‘ بڑا دعویٰ کردیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے ایک بہت بڑا انکشاف کیا۔ انہوں نے یہ انکشاف صابر شاکر کے پروگرام میں کرتے ہوئے کہاں کہ میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں۔کہ مجھے جہاں بھی لے جاؤ میں ہر جگہ جواب دینے کے لیے تیار ہوں۔ کہ اب بھی پنجاب کے مختلف اضلاع میں تین کروڑ پر ڈپٹی کمشنر تعینات ہو رہے ہے۔
کرپشن کا جو سلسلہ پچھلے دور میں میں تھا وہ اس دور میں بھی عروج پر ہے اور انہوں نے کہ کہ اگر اب بھی وہی کچھ ہونا ہے جو پچھلی حکومتوں میں ہوتا تھا پھر ہم عمران خان کی تبدیلی کا کیا کریں اگریہی تبدیلی تھی تو پہلے کیوں غلط ہیں‌اور یہ کیوں‌صحیح ہیں. اس پر صابر شاکر نے کہا کہ جس وزیر نے آپ کو بتایا ہے وہ کیبنٹ میں‌ بات کیوں نہیں‌کرتا تاکہ عمران خان کی حکومت اس کے خلاف ایکشن لے۔ چوہدری غلام حسین نے انکشاف کرتے ہوئے کہا “رب العالمين کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں تین کروڑ کے عوض ڈیپٹی کمشنر تعینات ہو رہے ہیں”۔ اور یہی وہ چیز ہے جس سے ہم چھٹکارا چاہنا چاہتی تھے۔ لیکن یہ چیز ابھی بھی عروج پر ہیں۔ جو باعث تشویش ہے۔

Sharing is caring!

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *