بدکار عورت سے شادی | Tok Tv

ایک چلاک اور بد کار عوت سے کسی سادہ ے شخص کی شادی ہوئی۔ وہ عورت چھ ماہ سے پہلے ہی حاملہ ہوئی تھی۔ چنانچہ نکاح کے بعد تین مہینے گزرئے تو بچہ پیدا ہو گیا۔وہ سادہ لوح شخص بڑا خوش ہو کر اللہ نے بڑی اچھی بیوی دی جس کے باعث مجھ پر اللہ نے بڑی جلدی کرم فرما دیا اور مجھے فٹا فٹ باپ بنا دیا۔ بازار میں نکلا تو لوگ مذاق کرنے لگے وہ بہت گھبرایا کہ لوگ مبرک باد کی جگہ مذاق کرنے لگے ہیں۔

وہ حیران ہو گیا اور لوگوں سے پوچھنے لگا کہ تمہارے مذا ق کی کیا وجہ کیا ہے ؟ سب نے کہا کہ بھلے آدمی ! بچہ تو خالص حرامی ہے تم خواہ مخواہ اس کے ابا بن رہا ہے۔ اور اس آدمی نے لوگوں سے پوچھا کہ یہ بچہ کس طرح حرامی ہیں۔ لوگوں نے بتایا کہ اس لیے کیوں کہ یہ بچہ تین مہینے بعد پیدا ہوا۔ اگر یہ بچہ تمہارا ہوتا تو یہ پورے نو ماہ بعد پیدا ہوتا۔ یہ بات سن کر غصے میں آ کر گھر چلا گیا۔ اور بیوی سے پوچھا کہ یہ تم نے کیا غضب کیا ہے تم نے وقت سے پہلے بچے کو جنم دیا ہے۔بچہ تو پورے نو ماہ کے بعد پیوتا ہوتا ہے لوگوں میں تم نے میری ناک کاٹ ڈالی۔ ۔جاری ہے ۔چالاک عورت بولی۔ آپ بھی بڑے بھولے ہیں خواہ مخواہ لوگوں کی باتوں میں آ گئے ہیں میں نے پورے نو ماہ کے بعد ہی بچہ جنا ہے۔ یقین نہ آئے تو حساب کر لیں بتائیے آپ کو مجھ سے نکاح کئے ہوئے کتنا عرصہ گزرا؟ اس نے کہا تین ماہ بولی ! اور مجھے آپ سے نکاح کئے ہوئے کتنا عرصہ گزرا؟ وہ شخص بولا تین ماہ بولی اور بچہ کتنے ماہ کے بعد پیدا ہوا۔ بولا تین ماہ کے بعد کہنے لگی : تو تین ماہ آپ کے تین میرے اور تین بچے کے پورے نو ماہ ہو گئے پھر اعتراض کیسا ؟ سادہ لوح شوہر مطمئن ہو گیا اور کہنے لگا بالکل ٹھیک ہے لوگوں کا کیا ہے ؟ وہ جل کر ایسا کہہ رہے ہیں۔ (نتیجہ انسان کو اتنا بھی بھولا نہیں ہونا چاہے اگر یہ پوسٹ اچھی لگے تو پلیز دوسروں کے ساتھ بھی ایک دفعہ شیئر ضرور کریں بے۔

Sharing is caring!

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *