دل کے مریضوں کے لیے ماہرین نے خوشخبری سنائی۔ یہ والا پھل کھائے اور صحت مند ہو جائے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک نئی تحقیق کے بعد ماہرین نے یہ دعویٰ کیا ہے۔ پھر دل کے مریضوں کے لئے انار کا پھل بہت مفید ہے۔ انار کے کثرت استعمال سے خون کی شریانیں صاف ہو جاتی ہے، اور اس کے ساتھ ساتھ یہ چربی پگھلانے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ یاد رہے کہ ماہرین نے یہ تحقیق چوہوں پر کی تھی اور اس کے بعد یہ دعویٰ کیا تھا۔

اور ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ آنار کے مسلسل استعمال سے انسانی دل کے پٹھے مضبوط ہوتے ہیںاوردوہفتے بعد اس کے اثرات سامنے آناشروع ہوجاتے ہیں اورانسان کواپنے جسم میں موثرتبدیلی محسوس ہوتی ہے جس کے بعد بدستوردل کامرض ختم ہوناشروع ہوجاتاہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کے کمزور ہونے اور دیگر امراض کی وجہ وٹامن سی کی کمی ہے تاہم انار دل کے انفیکشن اور سوجن سے نجات دینے کے علاوہ وائرل انفیکشن کو ختم کر کے دل کو مضبوط کرتا ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ وٹامن کی کمی سے انسان کو مخصوص بیماریاں لاحق ہوتی ہے۔ اگر انسان کو معلوم ہو جائے کیا ان کی بیماری کون سی وٹامن کی کمی سے ہے، پھلوں سبزیوں اور گوشت کے مدد سے اس سے وٹامن کی کمی کو پورا کر کے گھر بیٹھے اپنا علاج کروا سکتے ہیں۔لیکن ان کے اثرات کچھ ہفتوں کے بعد آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ اور کسی انسان کو یہ کڑوی اور مہنگی دوائیاں کھانے کی کوئی ضرورت نہیں پڑی گی۔

Sharing is caring!

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *