بریکنگ نیوز: پیغمبر رسول ﷺ کی کھل عام گستاخی کرنے والے فرانس پر ح_م_لہ۔ پوری دنیا میں ہ_لچل مچا دینے والی بریکنگ نیوز آ گئی

پیرس (ویب ڈیسک) فرانس میں دو مختلف جگہوں پر دھ ماکہ خیز مواد ملنے کی اطلاعات کے بعد پولیس نے ہن گامی طور پرعلاقے کو خالی کروا دیا۔

 بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس میں ایفل ٹاور اور آرک ڈی ٹریومف نامی عمارت کے قریب

 سے ہ ت ھیاروں سے بھرا بیگ اور ب م ملنے کی اطلاعات ملنے کے بعد پولیس نے دونوں علاقے خالی کروا دیے ہیں۔

پولیس کے مطابق ایفل ٹاور کے قریب سے ب ارودی م

واد سے بھرا بیگ ملا ہے جبکہ آرک ڈی ٹریومف کے قریب ب م ملنے کے بعد علاقے کو خالی کروا دیا گیا۔

پیرس کے ایفل ٹاور کے قریب سے ہت ھیاروں سے بھرا بیگ ملنے کی اطلاعات پولیس کو ملیں جس کے بعد پولیس نے

 اردگرد کا علاقہ خالی کروا کر تلاشی شروع کر دی، تلاشی کے دوران آرک ڈی ٹریومف کی عمارت کے قریب ب م نصب ہونے کا شبہ ہوا،

جس کے بعد ایفل ٹاور اور آرک ڈی ٹریومف سے ملحقہ پارک کو خالی کروایا گیا

جبکہ ب م ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کرلیا گیا۔ لوگوں کی پارک سے ہن گامی طور پر نکلنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پیرس میں

 ہن گامی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے، واقعے کے بعد عوام میں شدید خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Articles You May Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *