اگر یہ نشان جسم پر ہے تو آپ امیر ہونے والے ہیں‌

اور زمین نیوز! ہمارے جسم پر کئی جگہیں ایسی ہوتی ہیں جہاں سیاہ نشان بن جاتے ہیں اور انہیں’تِل‘کہاجاتا ہے۔

 یہ تل کبھی تو پیدائشی ہوتے ہیں اور کبھی وقت کے ساتھ ابھرتے ہیں،آئیے آپ کو بتاتے ہیں

 کہ کچھ ماہرین نجوم کے نزدیک جسم کے مختلف حصون پر تل ہونے کا کیا مطلب ہے

چھوٹی انگلی

کسی بھی چھوٹی انگلی پر تل کامطلب زندگی بھر سفر کی نشانی ہے۔

دائیں آنکھ کے اوپر تل

اگر آنکھ کے پپٹے کے اوپر تل ہوتوایسے لوگ محبت کرنے میں ماہر سمجھے جاتے ہیں

ٹھوڑی

اس جگہ پرتل والے لوگ امیر ہوجاتے ہیں لیکن یہ زیادہ سوشل نہیں ہوپاتے۔

یہ لوگ اپنی فیملی اورقریبی دوستوں تک محدود رہتے ہیں۔-

سینے

اگر یہ تل سینے کی دائیں جانب ہوتویہ آسودہ اور پرامن زندگی گزارنے کی نشانی ہے۔

کان

اگر کان اور گالوں کے درمیان کسی بھی جگہ تل ہوتوایسے لوگ اپنی زندگی کے شروع ہی میں امیر ہوجاتے ہیں

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Articles You May Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *