ناقابل یقین انکشاف

کراچی(ویب ڈیسک) کلفٹن میں نوجوان لڑ کی کومبینہ لاپتہ کرکے بد اخلاق کیس کی تحقیقات کادائرہ وسیع کردیا گیا ہے ،

 پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے جیکب آباداور قاردپور میں چھاپے بھی mare لیکن تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ، گزشتہ روز ایک سیاسی رہنما کے بیٹے کے

ملوث ہونے کا بھی انکشاف ہوا تھا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کلفٹن میں مبینہ بد فعلی کیس کی تحقیقات کادائرہ وسیع کردیا گیا ،

ایس پی انویسٹی گیشن بشیربروہی کی سربراہی میں تحقیقات جاری ہے،

 پولیس نے ملزمان کی تلاش کے لئے جیکب آباداور قاردپورمیں چھاپے mare اور مخصوص بنگلوں کا محاصرہ کیا۔

گذشتہ روز کلفٹن سے مبینہ طور پر aghwa اور اجتماعی بد فعلی کا نشانہ بننے والی لڑکی کے کیس میں ایک سیاسی جماعت کے رہنما کے بیٹے کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا تھا۔

پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے پہلے ڈیفنس، کلفٹن اور پھر گلستان جوہر میں چھاپے mare لیکن تاحال کوئی گرفتاری نہیں ہو سکی ہے ،

 پولیس حکام کے مطابق ملزمان کا مکمل ڈیٹا حاصل کرلیا ہے۔واقعے میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے گا،

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کے موبائل فون مسلسل بند ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے،

 یاد رہے کہ پولیس حکام نے واقعہ کے دوسرے روز انکشاف کیا تھا کہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ مقدمہ درج ہونے کے بعد بھی لڑکی اور لڑکا دونوں رابطے میں تھے،

پولیس حکام کا کہنا تھا کہ میڈیکل رپورٹ میں بھی لڑکی سے بد فعلی کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

تفتیشی ذرائع کا کہنا تھا کہ منظر عام پر آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا ہے ۔

کہ مبینہ لاپتی کرنے والوں کے ساتھ لڑکی نے مزاحمت نہیں کی اور وہ ان کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے نظر آئی تھی۔

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Articles You May Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *