سابق وزیر مملکت برائے داخلہ چودھری طلال نجی ہسپتال مٰیں زیر علاج

سابق وزیر مملکت برائے داخلہ چودھری طلال نجی ہسپتال مٰیں زیر علاج سابق وزیر مملکت برائے داخلہ چودھری طلال

تئیس ستمبر کو طلال چودھری نے عبداللہ گارڈن میں ڈکی تی کی کال کی لیکن کچھ دیر بعد عائشہ رجب علی نے کال کرکے کیا بتایا؟

 نجی ٹی وی چینل نے پولیس کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیا لاہور، فیصل آباد ( آن لائن) سابق وزیر مملکت برائے داخلہ چودھری طلال نجی ہسپتال مٰیں زیر علاج ہیں اور ان کو چوٹ یں آئی ہیں،

 ان چوٹ وں کی مختلف وجوہات سامنے آرہی ہیں ، کچھ لوگوں کا موقف ہے کہ لیگی خاتون رہنما کیساتھ افی ئر کی وجہ سے انہیں تش دد کا نشانہ بنایا گیا ۔

جبکہ طلال کے بھائی کا کہناتھاکہ کینال روڈ پر چار افراد نے رات کی تاریکی میں انہیں تش د د کا نشانہ بنایا تاہم اب معاملہ مزید مش کوک ہوگیا ،

 مسلم لیگ کی خاتون رہنما کا گھر بھی کینال روڈ پر ہی موجود ہے اور 23 ستمبر کی رات کو طلال چودھری نے پولیس کو بتایا کہ عبداللہ گارڈن میں ان کیساتھ ڈک یتی ہوئی اور کال کرکے مدد مانگی ،

 کچھ ہی دیر بعد خاتون رکن کی بھی پولیس کو کال آگئی اور لوکیشن کا بتاتے ہوئے موقف اپنایا کہ کچھ لوگ انہیں حراس اں کررہے ہیں۔

جی این این کے مطابق عائشہ رجب علی کا گھر عبداللہ گارڈن میں ہے اور وہ کینال روڈ پر ہی واقع ہے ،

 خاتون کی رہائش گاہ بھی یہی ہے اور 23 ستمبر کو طلال چودھری نے کال کرکے ڈکی تی کی اطلاع دی اور مدد مانگی،

 کچھ دیر بعد لیگی رکن اسمبلی عائشہ رجب علی بلوچ کی جانب سے پولیس کو کی گئی ۔

جیونیوز کے واقعے کے وقت بنائی گئی ویڈیو بھی سامنے لے آیا جس میں پولیس اہلکار کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ آپ دونوں نے کال کی ،

اب دونوں کا نمبر بند ہے جس پر طلال چودھری کہتے ہیں کہ انہوں نے میر ا فون لے لیا،

 میری آخری لوکیشن یہاں کی ہے ، میری موویز بنائیں، ان کی ساری عورتوں کے ان سے نمبر لیں،

 میں یہیں کھڑا ہوں، جس کو مرضی بلائیں، انہوں نے تنظیم سازی کے لیے بلایا اور اس کے لیے تین فون کیے ، میری بازو ٹوٹ گئی ،

 ایس پی صاحب کو بلا لو۔جب طلال چودھری کہتے ہیں کہ انہوں نے تنظیم سازی کے لیے بلایا تو ایک شخص کہتا ہے کہ ہیں؟ ہیں؟ اس پر طلال چودھری نے کہا کہ جب فون ملے گا، پتہ چل جائے گا۔

جیو کی رپورٹ کے مطابق خاتون ایم این اے کے گھر کے باہر واقعہ پیش آیا، طلال چودھری کی کال کے بعد پولیس جائے وقوعہ کی طرف جارہی تھی۔

 کہ پولیس کو خاتون رہنما کی طرف سے ایک اور کال کی گئی کہ نامعلوم افراد گھر میں گھس کر ہراس اں اور زبردستی گھر میں گھسنے کی کوشش کررہے ہیں۔

 جب پولیس موقع پر پہنچیں تو ایک طرف خاتون سیاستدان اور عزیز و اقارب، دوسری طرف طلال چودھری زخمی حالت میں تھے ۔

ویڈیو میں موقع پر پہنچنے والے پولیس اہلکار نے اپنے اعلیٰ حکام کو کال کی اور بتایا کہ طلال چودھری کیساتھ وقوعہ ہوگیا، ہائی لیول مسئلہ ہے، جناب کو یہاں آنا پڑے گا۔

جیونے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا کہ ایس پی کا اس معاملے میں موقف معلوم نہیں ہوسکا تاہم پولیس ذرائع کا کہنا ہے۔

 کہ انہیں بتایا گیا کہ آپس میں صلح ہوگئی جس کے بعد پولیس واپس چلی گئی ، طلال چودھری کوزخ می حالت میں لاہور منتقل کیاگیا۔

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Articles You May Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *