مناہل ملک کی تصاویر منظر عام پر آنا شروع ہو گئی

ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک کی تصاویر منظر عام پر آنا شروع ہو گئی

مناہل ملک ایک پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ہیں۔ وہ اس کے علاوہ پاکستان کے کافی برانڈز کو اپنے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر پروموٹ کرتی نظر بھی آتی ہیں۔

ٹک ٹاک پر ان کی مشہوری کا راز ایک تو ان کی خوبصورتی ہے اور دوسرا یہ کہ تک ٹاک پر ان کی ویڈیوز دیکھنے کے قابل ہوتی ہیں۔ ٹک ٹاک پر مناہل کے 3.9 ملین فالوور اور 87 ملین لائیک ہیں۔

جبکہ انسٹاگرام پر ان کے 327 ہزار فالوور ہیں۔ وہ اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر بھی شئیر کرتی نظر آتی ہیں۔

حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر شوبز نے انکشاف کیا کہ مناہل ملک کی نازیبہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اور اس کے بعد انہوں نے انکا کی ایک ویڈیو بھی شیر کر ڈالی جس میں مناہل ملک کو روتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اور ان کے ہاتھ میں کسی دوا کا پتہ بھی ہے جیسے وہ بعد میں کھا لیتی ہیں۔

اسی ویڈیو میں مناہل نے روتے ہوئے کہا کہ ’’ پیار کرنے کی اتنی بڑی سزا ملی ہے۔ اب برداشت نہیں ہو رہا ہے۔ میرا دماغ پھٹ رہا ہے۔

ٹک ٹاک ماڈل ثناء شیخ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

تاہم اس بارے میں کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ تصاویر مناہل ملک کی نہیں ہیں۔ اس حوالے پنجاب سے تعلق رکھنے والی مشہور ٹک ٹاک اسٹار بی بی ایل کا بھی بیان سامنے آیاہے۔

لیکن مناہل ملک کی اس طرح کی ویڈیو سامنے آنا جس میں وہ دوا کہا رہی ہیں لوگوں کو شک میں ڈال رہا ہے۔

اس سے پہلے بھی کئی ٹک ٹاک اسٹارز کی ویڈیوز اور تصاویر منظر عام پر آچکی ہیں۔ اسی وجہ سے انڈیا میں ٹک ٹاک پر پابندی لگائی گئی ہے۔

اس کے بعد پاکستان میں بھی لوگوں کو ماننا ہے کہ ٹک ٹاک سے فہاشی پھیل رہی ہے اور حکومت پاکستان کو اس پر بھی پابندی لگانی چاہیے۔

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Articles You May Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *