اداکارہ سنی لیون کے بارے میں اہم معلومات

سنی لیون جو کہ بالی وڈ کی فلم اندسٹری میں بولڈ کرداروں کے سبب خصوصی شہرت کی حامل اداکارہ مانی جاتی ہیں پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول سنی لیون درحقیقت کینیڈین نژاد ہندوستانی ہیں اور یہ کینیڈا میں پو رن اسٹار کے طور پر مانی جاتی تھیں

مزہبی اعتبار سے اس کا تعلق سکھ مزہب سے ہے اور ان کا اصلی نام کرنجیت کور ہے انہوں نے اپنی اداکاری کے کیرئیر کا آغاز بطور پو رن اسٹار کیا اور بہت ساری پو رن فلموں میں اپنا کردار ادا کیا مگر 2011 میں ان کو شیطا نی تنظیم الیومینٹی کے زیر انتطام کیۓ جانے والے پروگرام بگ باس کے لیۓ منتخب کر لیا گیا

سنی لیو ن جیسی پو رن اسٹار کی ایک بڑے شو میں حصہ لینے پر اگرچہ بھارت کے تمام حلقوں کی جانب سے شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا مگر ان سب کی ایک نہ چلی

بگ باس کے شیطا نی تنظیم کا پروگرام ہونے کے ثبوت میں لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ اس کا لوگو دجا ل کی ایک آنکھ کو ظاہر کرتا ہے اور جیتنے والے کو دی جانے والی ٹرافی پر بھی دجا ل کی ایک آنکھ کا نشان بنا ہوتا ہے

سنی لیون کے ذریعے اس تنظیم کے لوگوں نے درحقیقت لوگوں کو یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ فح ش فلموں میں اداکاری کرنے والی اداکارآئیں خراب نہیں ہوتیں دوسرے لفظوں میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ فح ش فلمیں برائی نہیں بلکہ آرٹ کی ایک صنف ہے

اس کے بعد جسم 2 میں سنی لیون کو بحیثیت ہیروئين کاسٹ کیا گیا جس نے فحش فلموں کو بالی وڈ انڈسٹری میں داخل کرنے کی شروعات کر ڈالی یہ فلم ایک بڑی ہٹ ثابت ہوئي اور اس طرح فحا شی سنی لیون کی توسط سے ہمارے گھروں اور ہماری اگلی نسلوں میں داخل ہوتی گئي

اس حوالے سے بعض لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ سنی لیون وہ مہرہ ہے جس کے ذریعے بھارت کی اگلی نسلوں میں فحا شی اور ہم جنس پر ستی کا بیچ بویا جا رہا ہے یہاں تک کہ سولہ ستمبر 2018 میں بھارت کی سپریم کورٹ نے بھی ہم جنس پر ستی کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے اس بات سے ہم سب واقف ہیں کہ فحا شی درحقیقت شیطا نی ایجنڈہ ہے اور اس کو پھیلانے والا شیطا نی تنظیم کا آلہ کار ہے۔

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Articles You May Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *